خیبر پختونخوا کے تمام سی این جی سٹیشنز کل سے کھول دیئے جائیں گے

 ال پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صوبائی چئرمین فضل مقیم خان نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز ہفتہ 3 فروری سے خیبر پختونخوا کے تمام سی این جی سٹیشنز باقاعدہ طور پر کھل دیئے جائیں گے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket