قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا. اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت آج شام 4:30 پر ہوگا. اجلاس میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہونگے. پاک ایران صورتحال سمیت انتخابات میں سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا جائے گا. اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے.