ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا “ تحفظ ماحول” پروجیکٹ لانچ کرنیکا اعلان

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا “ تحفظ ماحول” پروجیکٹ لانچ کرنیکا اعلان

ماحولیاتی تحفظ کے فروغ کیلٸے تین اہم اقدامات کٸے جاٸیں گے۔ Tree for Tomorrow پروگرام کے تحت نوشہرہ میں کل تیس لاکھ درخت لگائے جائیں گے جن میں تین لاکھ سے زاٸد درخت اگلے دو ھفتوں کی مون سون شجرکاری لگاٸے جاٸیں گے۔ آبی ماحول کے تحفظ کیلٸے دریاٶں اور ندیوں کی صفاٸی کا عمل شروع کیا جاٸیگا۔ آلودگی کو قابو کرنے کیلئے صنعتی فضلہ جات اور زھریلی مواد کے اخراج پر قدغن لگایا جائیگا

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket