عقیل یوسفزئی خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں خصوصاً قبائلی اضلاع میں کچھ عرصہ سے جھاں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے وہاں بعض مقامی حلقوں یا گروپوں کی جانب سے خواتین کے بنیادی حقوق کی پامالی پر مبنی اعلانات اور اقدامات کا سلسلہ بھی جاری ہے. متعد ...
قدرتی آفات اور سانحات پر سیاست
عقیل یوسفزئی کراچی میں معمول سے اب کے بار 400 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی جس نے پورے انتظامی ڈھانچے کو ہلا کر رکھ دیا۔ نکاسی آب کی موجود کیپیسٹی کم پڑ گئی جس کا نتیجہ وہی نکلا جس کی توقع کی جا سکتی تھی۔ شہر کے اکثر علاقے نہ صرف بری طرح متاثر ہوگئے بلکہ ص ...
اظہار رائے کے اخلاقی تقاضے
تحریر: عقیل یوسفزئی تیسری دنیا کا ایک بڑا اور مستقل المیہ یہ ہے کہ یہاں بہت سے قواعد و ضوابط کی اپنی من پسند تشریح کی جاتی ہے۔ اکثر لوگ یا تو پروپیگنڈہ اور افواہوں کا شکار ہوتے ہیں یا اندھی تقلید میں حقائق کو مسخ کرکے اپنے طرز فکر کے عین مطابق واقعا ...
قبائلی اضلاع کے انضمام سے عوام کو حاصل حقوق
سات قبائلی ایجنسیوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کے تاریخی فیصلے کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور بعض رکاوٹوں کے باجودجہاں ایک طرف ان ضم شدہ اضلاع میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال بہت بہتر ہوگئی ہے وہاں اس جنگ زدہ علاقے کی سماجی اقتصادی صورت حال ...
کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی داستان
برف پوش پہاڑ، موسم ایسا کہ سانس بھی جم جائے لیکن جذبہ اور حوصلہ ایسا کہ چٹان بھی جُھک جائے۔ دُنیا کے بُلند ترین محازِ جنگ کارگل پر دشمن پر دھاک بٹھانے اور اُس کے مزموم عزائم ناکام بنا کر کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے یہ ثابت کر دیا کہ بہادر مشکلات میں گ ...
اے پی ایس کا زخمی آکسفورڈ یونین کا صدر
اے پی ایس کا زخمی آکسفورڈ یونین کا صدر عقیل یوسفزئی خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ طالب علم احمد نواز ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں. اب کی بار وہ اس وجہ سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرچکے ہیں کہ ان کو دنیا کی مشہور تر ...
افغانستان میں خوفناک زلزلہ اور پاکستان کی امداد
افغانستان میں خوفناک زلزلہ اور پاکستان کی امداد عقیل یوسفزئی برادر پڑوسی ملک افغانستان میں گزشتہ شب تاریخ کے بدترین زلزلے کے باعث 1000 سے زائد شہری جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں. درجنوں لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں اور سینکڑوں زخمی افرا ...
پختونخوا حکومت کی شکایات
پختونخوا حکومت کی شکایات عقیل یوسفزئی تحریک انصاف کی صوبائی حکومت مسلسل الزامات لگاتی آرہی ہےکہ وفاقی حکومت صوبے کے ساتھ اقتصادی معاملات میں ذیادتی کررہی ہے اور یہ کہ صوبے کو اسکے وہ اربوں روپے ادا نہیں کررہی جو کہ قبائلی علاقوں کے لیے وفاق نے دی ...
پشاور میں انٹرا مدارس سپورٹس چیمپئن شپ کا انعقاد
قیوم اسٹیڈیم پشاور میں اپنی نوعیت کی پہلی انٹرا مدارس سپورٹس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختون خوا کے ضم شدہ اضلاع کے تقریباً 800 مدارس کے سینکڑوں طلباء نے حصہ لیا۔ کور کمانڈر پشاور جنرل فیض حمید نے اس میگا ایونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ...
عمران خان سازش کی تھیوری پر کیوں بضد؟
عمران خان سازش کی تھیوری پر کیوں بضد؟ عقیل یوسفزئی سیاسی حکومت، معتبر صحافیوں اور امریکی حکومت کی مسلسل وضاحتوں سمیت پاک فوج کے ترجمان کے واضح موقف کے باوجود سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے حامی کسی ثبوت کے بغیر اب بھی اس بات پر قائم ہیں کہ ان ک ...