محاذ آرائی کی سیاست اور درپیش چیلنجز

عقیل یوسفزئی ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں صوبائی حکومت کی تشکیل کے معاملے پر اپریل سے لیکر اب تک جو گیم کھیلے گئے اور جمہوریت، دستور کے نام پر جس نوعیت کے ڈرامے رچانے کی نت نئی مثالیں قائم کی گئی وہ نہ صرف ہماری پارلیمانی تاریخ میں برے الفاظ میں ...

فیک نیوز اور پروپیگنڈہ کی بھرمار

عقیل یوسفزئی ملک میں بعض لوگوں نے عجیب قسم کی سیاسی اور صحافتی ہلڑ بازی شروع کررکھی ہے. کسی کو کوئی سمجھ اور ادراک نہیں کہ وہ کیا کہہ اور کررہا ہے. نہ ہی کسی کو منفی اثرات اور نتائج کا کوئی اندازہ اور احساس ہو رہا ہے. ہر کوئی اپنی مرضی کا مخصوص راگ ...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ

عقیل یوسفزئی یہ اطلاع بہت خوش آیند ہے کہ پاکستان کے ایک سرکاری وفد کے ایک حالیہ دورہ کابل کے دوران طے یہ پایا ہے کہ دونوں برادر ممالک کے عوام کی آمدورفت کے لیے اگست سے دو روٹس پر جدید بس سروس کا آغاز کیا جائے گا جبکہ ویزا پراسیس کو سہل بنانے اور دو ...

نئے انتخابات بحران کا حل کیسے؟

عقیل یوسفزئی سابق وزیراعظم عمران خان نے 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد ایک تفصیلی بات چیت میں جاری مسائل کے حل کو حسبِ معمول ملک میں عام انتخابات سے مشروط کردیا ہے حالانکہ ان کے پاس اس سوال کا کوئی مدلل جواب نہیں ہے کہ موجودہ ...

پیس اسپایلرز، وومن رایٹس، ٹارگٹ کلنگ

عقیل یوسفزئی خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں خصوصاً قبائلی اضلاع میں کچھ عرصہ سے جھاں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے وہاں بعض مقامی حلقوں یا گروپوں کی جانب سے خواتین کے بنیادی حقوق کی پامالی پر مبنی اعلانات اور اقدامات کا سلسلہ بھی جاری ہے. متعد ...

قدرتی آفات اور سانحات پر سیاست

عقیل یوسفزئی کراچی میں معمول سے اب کے بار 400 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی جس نے پورے انتظامی ڈھانچے کو ہلا کر رکھ دیا۔ نکاسی آب کی موجود کیپیسٹی کم پڑ گئی جس کا نتیجہ وہی نکلا جس کی توقع کی جا سکتی تھی۔ شہر کے اکثر علاقے نہ صرف بری طرح متاثر ہوگئے بلکہ ص ...

اظہار رائے کے اخلاقی تقاضے

تحریر: عقیل یوسفزئی تیسری دنیا کا ایک بڑا اور مستقل المیہ یہ ہے کہ یہاں بہت سے قواعد و ضوابط کی اپنی من پسند تشریح کی جاتی ہے۔ اکثر لوگ یا تو پروپیگنڈہ اور افواہوں کا شکار ہوتے ہیں یا اندھی تقلید میں حقائق کو مسخ کرکے اپنے طرز فکر کے عین مطابق واقعا ...

قبائلی اضلاع کے انضمام سے عوام کو حاصل حقوق

سات قبائلی ایجنسیوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کے تاریخی فیصلے کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور بعض رکاوٹوں کے باجودجہاں ایک طرف ان ضم شدہ اضلاع میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال بہت بہتر ہوگئی ہے وہاں اس جنگ زدہ علاقے کی سماجی اقتصادی صورت حال ...

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی داستان

برف پوش پہاڑ، موسم ایسا کہ سانس بھی جم جائے لیکن جذبہ اور حوصلہ ایسا کہ چٹان بھی جُھک جائے۔ دُنیا کے بُلند ترین محازِ جنگ کارگل پر دشمن پر دھاک بٹھانے اور اُس کے مزموم عزائم ناکام بنا کر کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے یہ ثابت کر دیا کہ بہادر مشکلات میں گ ...

اے پی ایس کا زخمی آکسفورڈ یونین کا صدر

اے پی ایس کا زخمی آکسفورڈ یونین کا صدر عقیل یوسفزئی خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ طالب علم احمد نواز ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں. اب کی بار وہ اس وجہ سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرچکے ہیں کہ ان کو دنیا کی مشہور تر ...