پشاور میں ہفتہ رفتہ کے دوران نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد ،طریقہ کار اور ضم شدہ اضلاع کے سیاسی، انتظامی اور صحافتی ایشوز پر دو مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا گیا۔ دونوں ایونٹس کے دوران صوبے کے سیاسی قائدین ماہرین اور صحافیوں نے متعلقہ موضوعات کے مختلف پہل ...
پختونخواہ کی پارلیمانی تاریخ کو خطرہ لاحق؟
ایک عام تاثر یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ پولیٹیکل میچورٹی کے لحاظ سے ملک کے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں کافی بہتر ہے۔اس کی کئی وجوہات ہیں تاہم سب سے بڑی وجہ یہاں کے عوام کی اکثریت کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستگی کی روایت اور عادت ہےیہی وجہ ہے کہ اس صوبے ...
محنت اور شہرت کے سیمبل رحیم اللہ یوسفزئی کا انتقال
خیبر پختونخوا کی زرخیز سرزمین پر جنم لینے والے عالمی شہرت یافتہ صحافی اور تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی علالت کے باعث گزشتہ روز 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُن کو اُن کے آبائی قبرستان کاٹلنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایک عہد تھا جو تمام ہوا اور شا ...
نائن الیون کے آفٹر شاکس، موجودہ افغانستان اور بدلتے حالات
نائن الیون کے واقعے یا حملے کو 20 برس مکمل ہو گئے ہیں ۔ دنیا کی تاریخ میں یہ بہت سی جنگوں اور تبدیلیوں کا باعث بنا تاہم افغانستان اور پاکستان اس واقعہ سےگزشتہ 20 برسوں کے دوران مسلسل متاثر ہوتے گئے اور امریکی انخلا نے خطے میں بعض نئے مگر سنگین نوعیت ...
خیبرپختونخوا کے وسائل اور درکار اقدامات
مشترکہ مفادات کونسل کے ایک حالیہ اجلاس کے دوران بجلی سے متعلق معاملات درست کرنے کے لئے ایک طویل مدتی پلان کی منظوری دی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اُور بلنگ پر قابو پانے کے علاوہ جن علاقوں کے صارفین بروقت بل ادا کرتے ہیں ان علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی ...
بعد از خرابی بسیار-ایک اور پارٹی۔۔۔۔؟
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے اے این پی کے سابق لیڈروں اور چند درجن کارکنوں کے ہمراہ گزشتہ روز نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے نام سے ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ تاہم پی ٹی ایم کے مقبول رہنما منظور پشتین سمیت درجنوں دیگر رہنما اس پارٹی کا حصہ ن ...
پختونخوا میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح
یہ امرکافی تشویش ناک ہے کہ پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومتی دعوؤں اور اقدامات کے باوجود جرائم کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اعلیٰ پولیس حکام کو عملی کارگردگی کی بجائے ذاتی پبلسٹی کے شوق نے گھیر رکھا ہے۔ دوسری طرف اعلیٰ سطح کے پولیس اف ...
درپیش چیلنجز، پراکسیز اور پاکستان کی حکمت عملی
حسب توقع افغانستان کے حالات پاکستان پر اثر انداز ہونے لگے ہیں تاہم توقع کی جارہی ہے کہ جیسے ہی وہاں پر گورننس کے معاملات میں بہتری آنی شروع ہوگی پاکستان سمیت خطے کے مجموعی حالات میں اس کے باوجود مثبت تبدیلی رونما ہوگی کہ عالمی پراکسیز کے علاوہ اب داع ...
خیبر پختونخوا کے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے خلاف مہم
خیبرپختونخوا سیاسی پارٹیوں، لیڈروں کے علاوہ صحافیوں اور تجزیہ کاروں سمیت بعض عالمی شہرت یافتہ دانشوروں کا مرکز اور گڑھ بھی سمجھا جاتا ہے اس کے بنیادی اسباب میں یہاں کا مخصوص جغرافیہ منفرد سماجی ڈھانچہ اور افغانستان، قبائلی علاقہ جات کے جاری حالات شام ...
نئی علاقائی صورتحال اور پاک افغان سرحد پر باڑ
اگست 2021 کے دوسرے ہفتے کے دوران افغان طالبان نے غیر متوقع طور پر کسی حکومتی مزاحمت کے بغیر کابل سمیت 95 فیصد افغانستان پر بیس سالہ جنگ کے بعد پھر سے قبضہ کرلیا تو اس جنگ زدہ ملک کے مستقبل اور خطے کی صورتحال کے علاوہ سیاسی اور صحافتی حلقوں میں اس ایش ...