عمران خان کا دورہ کابل

وزیراعظم عمران خان چند روز قبل ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے صدر ڈاکٹر اشرف غنی کے ساتھ خطے کی صورتحال، کراس بارڈر ٹیررازم اور مجوزہ انٹرا افغان ڈائیلاگ کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کی ازسرنو بح ...

بھارت کے پاکستان مخالف عزائم

پاکستان کے وزیر خارجہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک مشترکہ پریس بریفنگ میں عالمی برادری اور پاکستان کے عوام کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارت حسب معمول افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے کوشش اورپلاننگ کر رہا ہے کہ پ ...

تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات ایک بڑا چیلنج

اسلامیہ کالج پشاور کی درجنوں طالبات نے دو روز قبل ایڈمنسٹریشن اور تدریسی عملے کے بعض افراد کی جانب سے مبینہ طور پر ہراسانی کی کوششوں یا اقدامات کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس کا گورنر پختونخوا شاہ فرمان نے نوٹس لے کر ایک انکوائری کمیٹی قائم کرکے ا ...

ایک مثالی روایت کا آغاز

اس بحث سے قطع نظر کے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اے این پی کے بعض لیڈروں اور شہداء کے بارے میں ایک متنازع بات کس پیرائے اور پس منظر میں کہی، خوش آئند امر یہ ہے کہ وہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ گزشتہ روز باچا خان مرکز خود چل کر آ گئے اور انہوں نے ...

کابل یونیورسٹی پر حملہ اور امریکی انتخابات

افغان دارالحکومت کابل کو دہشت گردوں نے چند روز قبل ایک بار پھر اس وقت بدترین حملے کا نشانہ بنایا جب کابل یونیورسٹی کے ایک حصہ میں طلباء ایک ایرانی کتب میلے میں شریک تھے۔ تین حملہ آوروں نے یونیورسٹی میں گھس کر کتب میلے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ...

پختونخوا کو درپیش گورننس کے چیلنجز

یہ کہنا شاید مناسب طرز عمل نہیں ہو گا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت اپنی کارکردگی کے حوالے سے بہتر پرفارم نہیں کر پا رہی یا یہ پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں ایک ناکام حکومت ہے تاہم اس کی مجموعی کارکردگی خصوصاً گورننس کے ایشو کو مثالی بھی قرار نہیں دیا جاسکت ...

پشاور بم دھماکہ: اسباب اور عوامل

منگل کی صبح پشاور کے نواحی علاقے دیر کالونی میں موجود ایک مدرسے کو اس وقت بم حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہاں درس قرآن کا سلسلہ جاری تھا اور ہال میں درجنوں افراد موجود تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک شخص نے دوران درس ہال میں داخل ہوکر بیگ رکھا جس کے ب ...

جلال آباد میں بھگدڑ کے باعث متعدد ہلاکتیں اور اسباب

افغانستان کے دوسرے بڑے شہر جلال آباد میں گزشتہ دنوں پاکستانی قونصلیٹ سے ویزوں کی حصول کے دوران ایک قریبی واقع اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں 10 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے جس پر دوسروں کے علاوہ کابل میں پاکستان کے سفیر ...

پولیو وائرس ،حکومت اور میڈیا کی ذمہ داریاں

بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان دنیا میں دو ایسے ممالک رہے ہیں جہاں اب بھی پولیو کا مرض یا وائرس موجود ہے۔ بھارت ،صومالیہ اور نائیجیریا جیسے ممالک سے اس کے باوجود پولیو کا خاتمہ کیا جا چکا ہے کہ یہ یا تو بہت پسماندہ سمجھے جاتے ہیں یا ان کی آبادی زیا ...

کرونا کی نئی لہر اور صوبہ خیبر پختون خواہ

کرونا بحران نے حسب توقع پھر سے سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور پاکستان سمیت متعدد دوسرے ان ممالک میں بھی کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جو کہ اس کی پہلی لہر کے دوران بوجوہ غیر معمولی اموات سے بچ گئے تھے ۔ ماہرین نے فروری2020 کے دو ...