بی آر ٹی کا باضابطہ آغاز

خیبر پختونخوا خصوصاً پشاور کے عوام کے لیے 13 اگست اس حوالے سے ہمیشہ قابل ذکر رہے گا کہ اس روز وزیراعظم عمران خان نے دوسرے حکومتی عہدیداران کے ہمراہ صوبے کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ...

یوم استحصال کشمیر اور عالمی برادری

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی نا انصافی اور جاری زیادتی کو دنیا اور متعلقہ عالمی اداروں کی توجہ مبذول کرانے کے علاوہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ مختلف فورمز پر اس ...

پاک افغان تعلقات اور تجارت کے لیے نئے دور کا آغاز

یہ خبر فیصلہ اور اقدام انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے کہ پاکستان کی بندرگاہ گوادر کے ذریعے گزشتہ اتوار کے روز پڑوسی ملک افغانستان کے لیے متحدہ عرب امارات سے سامان کا پہلا کھیپ پاکستان پہنچ گیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں نہ صرف ...

پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارکردگی

عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کی حکومت نے غیر یقینی صورتحال کے باوجود دو سال مکمل کئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران عمران خان اور ان کی ٹیم نے الیکشن مہم میں تبدیلی کے جو دعوے اور وعدے کیے تھے ان کے بارے میں حکومت کہتی رہی کہ وہ دو سال تک سابق حکمرانوں کی ...

اظہار رائے کے پیمانے اور زمینی حقائق

پاکستان میں بعض دوسرے ممالک کی طرح اظہار رائے یا میڈیا کی آزادی کی مجموعی صورتحال کبھی مثالی نہیں رہی تاہم اس حقیقت کو بھی جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ ماضی کے مقابلے میں رویوں اور پالیسیوں میں بہت بہتری آئی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ بہتری میں مزید اضافہ ہو ...

شمالی وزیرستان میں ایک اور کارروائی

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا سے آٹھ کلومیٹر دور دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پاک فوج کی کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو مار کر ان کا ٹھکانہ تباہ کردیا جبکہ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی اسماعیل خان ،محمد شہباز ،وحیدال ...

افغانستان کے حالات اور پاک افغان تجارت

یہ بات اور عزم خوش آئند ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں اور بار بار نہ صرف یقین دہانیوں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے بھی یہ بات سامنے آتی رہی ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک کی قربت میں مزید اضافہ ہوگا۔ گزشتہ دس روز ک ...

ڈاکٹر نگار جوہر ایک تاریخ ساز شخصیت

ضلع صوابی خیبر پختونخوا کا وہ تاریخی خطہ ہے جس نے ہر دور میں نامور اور کامیاب شخصیات پیدا کر کے صوبے اور ملک کی سیاسی،تعلیمی، ادبی اور انتظامی شعبوں میں نمایاں نام پیدا کیا ہے اور کامیابیوں کا یہ سفر ہر دور میں نہ صرف جاری رہا بلکہ اس فہرست میں نئے ن ...

پختونخواہ کی قابل فخر بیٹیاں

بقول عام تاثر یا تبصروں کے برعکس خیبرپختونخوا میں بچیوں اور لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت کی شرح میں اضافہ ہوتا آ رہا ہے اور یہ رحجان کسی شہر، علاقے یا قبیلے تک محدود رہنے کی بجائے تقریباً ہر علاقے میں تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔غالباً اسی کا نتیجہ ہے کہ ...

ایف آئی آر میں مزید دفعات ڈالنے کو تیار ہیں

آئی جی خیبر پختونخواہ ثناءاللہ خان عباسی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی پولیس فورس میں عوام کے تحفظ کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مثالی قربانیاں دی ہیں تاہم چند کالی بھیڑوں اور گندے انڈوں کی غیر قانونی حرکت اور اقدامات نے پولیس کی مجموعی ساکھ کو ب ...