پاکستان اور افغانستان کے نارمل اور بہتر تعلقات کی راہ میں برسوں سے جو چند بڑے مسائل اور فاصلے رکاوٹ بنی ہوئی ہے ان میں ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ یا تنازعہ ہردور میں سرفہرست رہا ہے مختصر الفاظ میں اس کی تشریح اس طرح کی جاسکتی ہے کہ اکثر افغان حکمران اور عو ...
پختونخواہ میں میجر سمیت کرونا سے 250 افراد جاں بحق
تمام تر حکومتی اور سماجی اقدامات اور اپیلوں کے باوجود کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ حالیہ دنوں کے دوران اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ بدقسمتی کہیے یا بد احتیاطی کہ اموات کی تعداد میں خیبرپختونخوا سرفہرست ہے جبکہ ...
اگر ایسا ہے تو فورسز پر حملے کون کرا رہا ہے؟
شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت متعدد دوسرے علاقوں میں گاہےبگاہے حملوں اور ٹارگٹڈ آپریشنز کا سلسلہ اسلئے سال بھر جاری رہتا ہے کہ یہ علاقے ماضی میں انتہا پسند مذہبی گروہوں کے مراکز رہے ہیں۔ جبکہ اس سلسلے کی بڑی وجہ افغانستان کی بگڑتی اور غیر یقینی صورتح ...
خیبرپختونخوا کو تصادم سے بچانے کی اشد ضرورت
اس تلخ حقیقت اور حالات کے جبر سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ 1978اور اس کے تسلسل میں نائن الیون کے بعد ہمارے خطے خصوصاً افغانستان، پاکستان اور ایران میں نہ صرف مسلسل جنگیں لڑی گئیں بلکہ یہ خطہ عالمی پراکسیز کا مرکز بھی بنا رہا اس پر ستم یہ کہ اس صورت ...
اٹھارویں ترمیم کا پس منظر اور مجوزہ ترامیم پر بحث
ملک کے بعض سیاسی اور صحافتی حلقوں میں اٹھارویں آئینی ترمیم کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے اور اپوزیشن کی بعض پارٹیاں یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ حکومت اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنا چاہ رہی ہے یا اس میں تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ دوسری طرف زمینی حقائق اس شور ش ...
افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی
دنیا کے متعدد دیگر ممالک کی طرح ہمسایہ ملک افغانستان میں بھی کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے لاک ڈاؤن کا فارمولا اپنایا گیا ہے اگرچہ پاکستان کی طرح وہاں بھی بہت سے لوگ لاک ڈاؤن پر پوری طرح عمل نہیں کر رہے تاہم سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز میں سرگرمیاں ...
روشن مثالیں
یہ بات بہت حوصلہ افزا ءاور خوش آئند ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں ہے جو کہ اپنے فرائض نہ صرف ایمانداری سے نبھاتے ہیں بلکہ معاشرے کی تشکیل اور بہتری کے لیے غیر معمولی خدمات بھی سرانجام دے رہے ہیں حالیہ کرونا بحران کے دوران بھی متع ...
احساس پروگرام کا پس منظر، 2010 کا سروے اور ضم شدہ اضلاع
کرونا وائرس جہاں انسانی زندگی کے لیے بڑا خطرہ بنا ہوا ہےوہاں معاشرے پر اس کے معاشی ، معاشرتی اور نفسیاتی اثرات بھی تیزی کے ساتھ اثر انداز ہورہے ہیں ۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حفاظتی تدابیر اور لاک ڈاؤن ہی بہترین طریقہ ہے تاہم ریاستوں کے لیے لاکھ ...
خیبرپختونخوا کرونا سے سب سے زیادہ متاثر
وہی ہوا جس کاخدشہ اور ڈر تھا ۔ اکثریتی عوام نے کرونا وائرس کو مذاق سمجھتے ہوئے سازشی باتوں کا روایتی انداز اپنا کر حفاظتی اقدامات اور حکومتی ہدایات کو نظرانداز کیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں کیسز متاثرین اور اموات کی ...
ڈرنا نہیں مگر احتیاط لازم ہے
افواہوں ، سازشی نظریات ، غلط معلومات اور گمراہ کن بیانات کا سلسلہ کرونا سے پیداشدہ تشویشناک صورتحال کے باوجود بڑے اہتمام کے ساتھ جاری ہے۔ بدھ 15اپریل کےروز کرونا متاثرین کی جو سرکاری تفصیلات جاری کی گئی اس کے مطابق تمام تر حکومتی اقدامات اور دعوؤں کے ...