ایبٹ آبادباغ ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر

ایبٹ آبادباغ  ویلفیئر فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ ایک بڑی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس تاریخی کیمپ میں 50 سے زائد ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ماہر ڈاکٹرز  لیڈی ڈاکٹر  اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی اور 700 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات  فراہم کی گئیں  ساتھ میں ہیپاٹائٹس اور شگر کے ٹیسٹ بھی فری کیے گے ہیں  ۔ بنیان باغ ویلفئیر فاونڈیشن سابقہ ناظم باغ ڈاکٹر محمد خانویز عباسی مظہر عباسی عبدالروف عباسی نوید عباسی اور ممبران( BWF) نے اہلیان علاقہ کا شکریہ گزار ادا  جنہوں نے اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیا اور ہماری حوصلہ افزائی کی گی  اختتامی تقریب میں ATH کے  سینئر ڈاکٹرز کو باغ ویلفیئر فاونڈیشن کی جانب سے شیلڈز بھی پیش کی گئیں تاکہ ان کی بے لوث خدمات کو تسلیم کیا جا سکے۔آپ سب کی دعاؤں اور تعاون سے باغ ویلفیئر فاونڈیشن  آئندہ بھی اپنے منشور کے مطابق عوام کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket