الحمدللہ انڈر 11 نیشنل سٹوڈنس گیمز 2024 جمناسٹک میں گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول مزدوراباد تخت بھائی کے 6th کلاس کے سٹوڈنٹ صفی اللہ جس کا تعلق قدرت اباد تخت بھائی کے غریب گھرانے سے ہے۔
نے گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان میں پہلا پوزیشن حاصل کیا اپنے سکول اور علاقے کا نام روشن کردیا.اسکے علاوہ جی پی ایس قدرت اباد کے سٹوڈنٹ مروان علی تیسری پوزیشن حاصل کرکے براؤن مڈل حاصل کیا ۔
جبکہ بیکن ھاؤس سکول مردان کے سٹوڈنٹس شایان اور عفان ولد نذیر احمد جس کا تعلق ساڑوشاہ تخت بھائی سے ہے۔
نے جمناسٹک کے مختلف گیمز میں شایان نذیر نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور مڈل اپنے نام کردیا اور عفان نذیر نے تیسری پوزیشن حاصل کرکے براؤن مڈل حاصل کیا یہ بچے مستقبل کے روشن ستارے ہے۔
عوامی حلقوں نے سرکاری سطح پر پزیرائی کرنے کی اپیل کردی۔تاکہ پسماندہ علاقوں میں پائی جانے والی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔