جھیل سیف الملوک روڈ کو 7 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

جھیل سیف الملوک روڈ کو 7 ماہ بعد ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا۔ناران سے 10کلومیٹر فاصلہ پر واقع جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک سے برفانی تودے ہٹا دئیے۔ بالاکوٹ  سڑک کھلنے کے بعد سیاح پاکستان کی خوبصورت جھیل سیف الملوک کا نظارہ کرسکیں گے۔ صدر ہوٹل ایسوسی ایشن ناران سیٹھ مطیع  کا کہنا تھا کہ برف کی سفید چادر اوڑھے جھیل سیف الملوک کے نظارے قابل دید ہیں۔بالاکوٹ امسال ناران میں ہوٹلوں کے کمروں کے کرایوں میں خاطر خواہ کمی کی گئی ہے ۔ جھیل سیف الملکوک ،سہوچ ،بٹہ کنڈی تک سیاحتی مقامات کھل چکے ہیں ۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket