ایبٹ آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے طلبا و طالبات کیساتھ خصوصی نشست

ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے مختلف سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ نشست میں شرکاء نے وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات کیے۔ مختلف جامعات کی فیکلٹی اور طلبا و طالبات سمیت 750 لوگ اس نشست میں موجود تھے “ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے ساتھ نشست خوش آئند ہے ۔ ” یہ نشست منفی پروپیگنڈے کے تدارک کے حوالے سے کافی سود مند ثابت ہوئی.  اس نشست سے ہمیں پتہ چلا کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے سے نبرد آزماء ہونے کے لئے اصل حقائق کی تلاش ضروری ہے ۔ ڈی جی آئی ایس نے سوالات کے تفصیلاً جوابات دئیے جس سے نہ صرف ہمارے شکوک وشبہات دور ہوۓ بلکہ اصل حقائق تک رسائی بھی ممکن ہوئی.

ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے مختلف سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ یہ نشست منفی پروپیگنڈے کے تدارک کے حوالے سے کافی سود مند ثابت ہوئی, طلبا و طالبات سمیت 750 لوگ اس نشست میں موجود تھے. ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے مختلف سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ یہ نشست منفی پروپیگنڈے کے تدارک کے حوالے سے کافی سود مند ثابت ہوئی, طلبا و طالبات سمیت 750 لوگ اس نشست میں موجود تھے. pic.twitter.com/nScrmg7mBz

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket