Peshawar: Lady Reading Hospital has announced an increase in the slip feeلیڈی ریڈنگ ہسپتال

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پرچی فیس میں اضافے کا اعلان

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کے لیے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق نئی پرچی فیس 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کی منظوری بورڈ آف گورنرز نے دی تھی۔ ان ...

chitral expo 2024

چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش ‘چترال ایکسپو’ کا افتتاح

چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ایکسپو کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے کیا ہے۔ ایکسپو کے دوسرے روز آج اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس منعقد ہوگی۔ ایکسپو ...

North Waziristan: Jirga of political leaders with military and civil officials

شمالی وزیرستان: سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کےساتھ جرگہ

شمالی وزیرستان/ اتمانزئی مشران اور سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کے ساتھ جرگہ ہوا۔ جرگہ میں امن و امان اور گیس پائپ لائن سمیت اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار، ڈی سی یوسف کریم کنڈی، ڈی پی او روخانز ...

Conducting prize distribution ceremony at Traffic HQ Gulbaharٹریفک

ٹریفک ہیڈکوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ٹریفک ہیڈ کوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف ٹریفک آفیسر سعود خان، ٹریفک افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے بہتر کارکردگی پر اہلکاروں میں توصیفی اسناد اور نقد ...

Conducting awareness sessions for patients suffering from anxiety

اینزائیٹی میں مبتلا مریضوں کےلئے اویرنس آگاہی سیشن کا انقعاد

جرمن ہیومن ٹیرین اسسسٹنس ایم ڈی ایم وی ایچ سی کی طرف سے اویرنس سیشن کا انقعاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر مصطفی خان اور محمد ابوبکر نے اینزائیٹی میں مبتلا مریضوں کے مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے مفید لیکچرز دیئے ایورنس سیشن میں وی ایچ سی کے صدر ملک مجاہد ...

Charsadda: Traffic police operation against pressure horn and tape recorder

چارسدہ: ٹریفک پولیس کا پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر کے خلاف آپریشن

عوامی شکایات کے نوٹس پر ٹریفک پولیس کا پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر کے خلاف آپریشن۔ آپریشن کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ سے غیر قانونی پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر اتارے گئے، ٹرانسپورٹ ڈرائیورز حضرات ایسے اقدامات سے گریز کریں۔ جو شہریوں کو ذہنی کوفت کا سبب بنے ...

Mardan: Education Board Intermediate Results Declaration

مردان: ایجوکیشن بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج اعلان

مردان ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے/ ایف ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ دی پیس سکول اینڈ کالج نوشہرہ کی طالبہ رمشا حجاب نے 1147 نمبر لیکر میدان مار لیا۔ دی قائداعظم کالج پار بوائز مردان کے طالب علم نے جبران خان نے 1146 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل ...

Abbottabad: The Education Board has announced the FA/FSC results

ایبٹ آباد: تعلیمی بورڈ نے ایف اے/ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا

ایبٹ آباد بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے حسب معمول ایک بار پھر طالبات بازی لے گئیں ایبٹ آباد تعمیر وطن پبلک سکول انیڈ کالج اور پیس پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبات نے نمایاں پوزیشن حاصل کیں جبکہ آرٹس گروپ میں سرکاری تعلیمی ...

The third phase of "Drug Free Peshawar" of Khyber Pakhtunkhwa government has started

خیبرپختونخوا حکومت کا “ڈرگ فری پشاور” کاتیسرا مرحلہ شروع

خیبرپختونخوا حکومت کا "ڈرگ فری پشاور" کا فیز تھری شروع کرنے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ منصوبے کے تحت 2000 نشے کی عادی افراد کی بحالی ممکن ہوگی۔ صوبائی کابینہ کی ہدایات پر منصوبے کیلئے 320 ملین روپے مختص کر دیئے گئے ہیں۔ ایک مریض کی بحالی پر چار ماہ میں ...

Khyber Pakhtunkhwa Governor's participation in Agricultural University Peshawar event

گورنر خیبرپختونخوا کا بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر پیغام

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر پیغام قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت اور ان کی بصیرت ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح کی اصولی سیاست، بے لوث قیادت اور مسلمانوں کے لیے ایک ...