خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر۔ متاثرہ افراد میںسے 119صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صوبے میں اس وقت ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 18ہے، مشیر صحت احتشام علی کیمطا بق امسال صوبے میں ڈینگی سے کسی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی۔
آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کا دورہ مردان
آئی جی خیبر پختونخواہ نے مردان میں پولیس اہلکاروں کیلئے رہائشی کوارٹرز کا افتتاح کردیا۔ ڈی آئی جی نجیب الرحمن اور ڈی پی او ظہور بابر بھی آئی جی کے ہمراہ تھے۔ رہائشی کوارٹرز نیچے رینک کے اہلکاروں کے لئے بنائے گئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے 23 اضلاع میں کم ...
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پرچی فیس میں اضافے کا اعلان
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کے لیے پرچی فیس میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق نئی پرچی فیس 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کی منظوری بورڈ آف گورنرز نے دی تھی۔ ان ...
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش ‘چترال ایکسپو’ کا افتتاح
چترال میں دو روزہ تجارتی نمائش 'چترال ایکسپو' کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ایکسپو کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے کیا ہے۔ ایکسپو کے دوسرے روز آج اکنامک ڈویلپمنٹ کانفرنس منعقد ہوگی۔ ایکسپو ...
شمالی وزیرستان: سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کےساتھ جرگہ
شمالی وزیرستان/ اتمانزئی مشران اور سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کے ساتھ جرگہ ہوا۔ جرگہ میں امن و امان اور گیس پائپ لائن سمیت اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار، ڈی سی یوسف کریم کنڈی، ڈی پی او روخانز ...
ٹریفک ہیڈکوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ٹریفک ہیڈ کوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف ٹریفک آفیسر سعود خان، ٹریفک افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے بہتر کارکردگی پر اہلکاروں میں توصیفی اسناد اور نقد ...
اینزائیٹی میں مبتلا مریضوں کےلئے اویرنس آگاہی سیشن کا انقعاد
جرمن ہیومن ٹیرین اسسسٹنس ایم ڈی ایم وی ایچ سی کی طرف سے اویرنس سیشن کا انقعاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر مصطفی خان اور محمد ابوبکر نے اینزائیٹی میں مبتلا مریضوں کے مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے مفید لیکچرز دیئے ایورنس سیشن میں وی ایچ سی کے صدر ملک مجاہد ...
چارسدہ: ٹریفک پولیس کا پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر کے خلاف آپریشن
عوامی شکایات کے نوٹس پر ٹریفک پولیس کا پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر کے خلاف آپریشن۔ آپریشن کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ سے غیر قانونی پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈر اتارے گئے، ٹرانسپورٹ ڈرائیورز حضرات ایسے اقدامات سے گریز کریں۔ جو شہریوں کو ذہنی کوفت کا سبب بنے ...
مردان: ایجوکیشن بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج اعلان
مردان ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے/ ایف ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ دی پیس سکول اینڈ کالج نوشہرہ کی طالبہ رمشا حجاب نے 1147 نمبر لیکر میدان مار لیا۔ دی قائداعظم کالج پار بوائز مردان کے طالب علم نے جبران خان نے 1146 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل ...
ایبٹ آباد: تعلیمی بورڈ نے ایف اے/ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا
ایبٹ آباد بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے حسب معمول ایک بار پھر طالبات بازی لے گئیں ایبٹ آباد تعمیر وطن پبلک سکول انیڈ کالج اور پیس پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبات نے نمایاں پوزیشن حاصل کیں جبکہ آرٹس گروپ میں سرکاری تعلیمی ...








