پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں 46 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر محمد اختر عباس ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خیبر پختون خواہ پشاور تھے۔ معزز مہمانان گرامی میں شفیع اللہ گنڈا پور ڈی پی او مانسہرہ ، ...
ڈینگی کو بروقت کنٹرول کرنے کیلئے ڈینگی آگاہی مہم میں مزید تیزی کر دی گئی
ڈینگی آگاہی مہم میں مزید تیزی، موٹر وے پولیس کی تعاون سے پشاور ٹول پلازہ پر ڈینگی کے حوالے سے آگاہی پمفلٹس اور بروشرز تقسیم کیے گئے۔ بی آر ٹی بسوں سٹیشنز اور بسوں میں مسلسل کمیونٹی آگاہی کے پیغامات چلاے جا رہے ہیں۔ صوبے کا تمام اضلاع میں ابھی تک 3 لا ...
انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
پشاورانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کی جانب سے اور الخدمت تھیلیسیمیا بلڈ ڈونیشن سنٹر کے تعاون سے خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔ ۔ آئی ایم ایس ہیلتھ اینڈ ویلنس کلب کے سربراہ ڈاکٹر اویس مفتی اور سوسائٹی کے اراکین کے تعاون سے عطیہ کیمپ کامیاب رہا۔ ...
کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس بریگیڈئر ثناء اللہ کا گورنمنٹ ہائی سکول کا اچانک دورہ
کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس بریگیڈئر ثناء اللہ نے تحصیل ثمرباغ کے دور دراز اور پسماندہ علاقے شاہی کے گورنمنٹ ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول شاہی کے مختلف کلاسوں اور شعبوں کا دورہ بھی کیااس موقع پر کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس بریگیڈئر ثناء الل ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد
خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور دوستی فائونڈیشن کے اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد کیا گیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور میں دوستی فائونڈیشن کے اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینار منعقد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی سپ ...
کاس کیمپ میں چین کی 75ویں یومِ آزادی کی تقریبات کا انعقاد
کاس کیمپ میں عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریبات کا انعقاد تقریب میں اپر کوہستان کے ڈپٹی کمشنر طارق علی خان نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے کاس کیمپ میں ایک پروقار تقریب کا انعقا ...
پشاور میں جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد
پشاور میں جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور دوستی فائونڈیشن کے اشتراک سے جینیٹک ڈس آرڈر کے موضوع پر سیمینارکاانعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی سپیشل سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا سید عبد الغفور شاہ تھے۔ سیمینار میں ...
باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن ٹو۔ پولیس کرکٹ ٹیم کی جیت
باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن ٹو۔ پولیس کرکٹ ٹیم کی جیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق کا ٹیم کو مبارکباد/شاباش تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن ٹو کا میلہ زور و شور سے جاری ہے جہاں پر اج پہلے میچ میں باجوڑ پولیس کرکٹ ٹیم ...
پشاور: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول خیبر بازار میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی سٹی ریاض خان خلیل, ڈی ایس پی سٹی ظہور خان اور سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم نے طلباء و طالبات ...
خیبرپختونخوا میں 349ڈینگی کیسز فعال، 21 صحت یاب
صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز 390 ہیں جن میں صرف 21 اسپتال میں داخل ہیں۔ صوبے میں اب تک ڈینگی کے 1002 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک ڈینگی میں مبتلا 612 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 98 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ اب تک پشاور سے 286 اور ایبٹ آباد ...








