ضلع کرم کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری ہے جبکہ بدامنی کے باعث چودہ سال سے بند پرائمری سکول کو دوبارہ کھول دیا گیا۔وسطی کرم کےعلاقہ منڈان ،درانی،لنگرو،لیل گاڈہ اور دیگر علاقوں میں قائم سرکاری سکولوں میں "علم د ٹولو لپارہ"پروگرام کے ت ...
پشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
پشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود بروز جمعرات بوقت4 بجے ایمرجنسی ریسپانس یونٹ مولوی جی ہسپتال ہشتنگری میں مہم کا افتتاح کریں گے۔
صوبائی وزیر تعلیم کا فاخاشولے یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب
صوبائی وزیر تعلیم کا فاخاشولے یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب ۔ہمیں اپنی آنے والے نسل کو مہارتوں اور صلاحیتوں سے لیس کرنا ہوگا ۔ اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کیلیے نہ صرف تعلیمی میدان بلکہ تمام شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا ۔ صوبائی حکومت اور محکمہ اعلیٰ ...
خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 25تا29 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔26تا27 اپریل کے دوران بلوچستان نوشکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان،، گوادر، کیچ آواران کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں سیلابی صور ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
خیبر پختونخوا انٹگریٹڈ سکیورٹی آرکیٹیکچر کی ایپکس کمیٹی کا چوتھا اہم اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات، متعلقہ کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبر پختونخوا کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام اور متعلقہ وفاقی اداروں کے حکام ...
کمشنر مردان ڈویژن کی صدارت کھلی کچہری کا انعقاد
کھلی کچہری کی صدارت کمشنر مردان ڈویژن مردان شوکت یوسفزئی اور ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاو نے کی۔کھلی کچہری میں سکیرٹری ٹو کمشنر سہارہ طہاب ، اے سی آفتاب عالم، ٹی ایم او تخت بھائی نور نبی ،تحصیلدار و ریونیو سٹاف سمیت محکمہ 1122، تعلیم، ایریگیشن، ا ...
چترال : سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کے سلسلے میں واک کا اہتمام
چترال کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک واک اور گورنمنٹ پرایمری سکول چترال میں ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر چترال ڈاکٹر عاطف جالب کررہے تھےجبکہ ان کے ہمراہ سکول کا ہیڈ ٹیچر اور محکمہ تعلیم کے ہلکار بھی موجو ...
خیبرپختونخوا :بارشوں اورتیز ہواؤں کا ایک اور نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔ ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی ب ...
تحصیل یکہ غونڈ میں آریانہ کے عنوان سے عظیم الشان مشاعرے کا اہتمام
تحصیل یکہ غونڈ میں مرکزی مومند پختوادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام آریانہ کے عنوان سے عظیم الشان مشاعرے کا اہتمام۔مشاعرے میں پختونخوا کے نامور شعراء سمیت خواتین شعراء نے بھی شرکت کی۔ مہمند سر زمین پر خواتین شعراء کی مشاعرے میں شرکت تاریخی کارنامہ ہے۔تفصیل ...
یونیورسٹی آف انجینئرنگ پشاور میں تین روزہ “یوتھ روبوٹیک تقریب اختتام پزیر
یونیورسٹی آف انجینئرنگ پشاور میں تین روزہ "یوتھ روبوٹیک تقریب اختتام پزیرہو گیا ۔تعلیمی اداروں میں مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مضامین متعارف کرانا وقت کی ضرورت ہے۔ صوبائی وزیر برائے علی تعلیم مینا خان آفریدی نے شرکت کی۔ مارکیٹ اورینٹیڈ مضامین کی زریعے ...








