واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ نافذ کر دیئے گئے کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور نے واٹر سپلائی، کنزرونسی، سالیڈ ویسٹ مینجمنٹ اور سیوریج کے نئے نرخ نافذ کر دیئے. مدارس اور مذہبی مقامات کو مفت خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ...
اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی کامیاب کاروائی
اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن اور بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ زیڑ کمر اورکزئی میں نامعلوم دہشتگردوں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے ...
چارسدہ: مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی خطرات سے بچاو کے حوالے سے اجلاس
آج 3 جولائی 2024 کو ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان فرید کی سربراہی میں آنے والے مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ سیلابی خطرات سے بچاو اور ہر قسم کی احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے غیر معمول اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، محکمہ ایریگیشن ...
فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت
پی ایم ڈی سی کا غزہ کے طلبہ کو پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ ۔کونسل کے فیصلے کے بعد غزہ کے طلبا کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی درخواست پر پی ایم ڈی ...
خيبرپختونخوا ميں شديد گرمی كے باعث گيسٹرو و ڈائريا كے كيسز ميں اضافہ
خیبر پختو نخو ا كے مختلف ہسپتالوں ميں ایک ہفتے كے دوران 25 ہزار 996 کیسز رپورٹ کئے گئے ۔ جن ميں کئی افراد شديد خونی پيجش ميں بھی مبتلا پائے گئے۔محكمہ صحت كے مطا بق زيادہ تر گيسٹرو و ڈائريا كے كيسز پشاور، سوات، چارسدہ، ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوئے ہيں جہا ...
ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پروقار تقریب کا اانعقاد
پشاور میں خیبر پختونخوا رائٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن اور سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کے تعاون سے ورلڈ جرنلسٹس ڈے منایا جبکہ اس موقع پر اے آئی پی ایس کے سو سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا گیا۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر کھ ...
پشاور: ساتویں فائنل ائیر انجینئرنگ ڈیزائن پراجیکٹس ایکسپو کا افتتاح کردیاگیا
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر نے حیات آباد پشاور میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے تعاون سے انجینئرنگ یونیورسٹیوں کے ساتویں فائنل ائیر انجینئرنگ ڈیزائن پراجیکٹس ایکسپو 2024 کا باقاعدہ افتتاح کرد ...
خیبرپختونخوا میں آج سے مون سون بارشوں کا آغاز
خیبرپختونخوا میں3 جولائی سے7 جولائی تک مون سون بارشوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک اور شدید بارشوں کا خدشہ جبکہ نشیبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلاب کا امکان ہے۔سیاح ...
سپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے مو قع پر تقریب کا انعقاد
سپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن اور سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کی 100 ویں سالگرہ ایبٹ آباد میں انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی۔اور ریلی بھی نکالی گئی۔منعقدہ پروقار تقریب میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد عاطف علی جدون ایڈووکیٹ ،سابق ڈی جی سپو ...
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا جمرود سب جیل کا دورہ
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا دورہ کیا۔ جمرود جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار خان بھی موجود تھے ۔ چیف جسٹس نے جمرود جیل عملے کی کارکردگی کو سراہا اور جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار خان کو مزید بہتری کیلئے حکم دیا ۔دورے کے دوران چیف جسٹس ...








