فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز کی مشترکہ کاروائی کے نتیجہ میں افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئ۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردار گاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ پکڑا گیا۔ جس میں تین عدد ایم 16 رائفلز، دو بریٹا پسٹل، اے ...
پشاور: گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 48 دکاندار گرفتار
صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 48 دکاندار گرفتار، 27 کو وارننگ دی گئی۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، کم وزن روٹی فروخت کرنے اور س ...
کاروباری خواتین کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی اور یو ایس ایڈ کے پروگرام برائے اقتصادی ترقی وبحالی کی جانب سے خیبر پختونخوا میں کام کرنے والی کاروباری خواتین کیلئے سیلز ٹیکس آن سروسز پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اور ان کو موقع پر کیپرا کے ساتھ رجسٹریشن ...
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کیساتھ آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کا جرگہ
شمالی وزیرستان کے بے گھر متاثرین کے جرگے کی سربراہی چیف آف وزیرستان ملک نصر اللہ کر رہے تھے۔اجلاس میں ڈائریکٹر کمپلیکس ایمرجنسی ونگ پی ڈی ایم اے ثوبیہ حسام طورو اور ڈپٹی ڈائریکٹر بنیش اقبال بھی شریک تھیں۔ متاثرین نے جرگے میں ڈی جی پی ڈی ایم اے کو مت ...
صوبائی مینجمنٹ سروس کے 13افسران سکیل 18 میں پروموٹ
صوبائی سلیکشن بورڈ کی ریکمینڈیشن پر 13 پی ایم ایس افسران کو سکیل 18 میں پروموٹ کرلیا گیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر میں تعینات خوش اخلاق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اعجاز اختر کو بھی 18 سکیل میں پروموٹ کرلیا گیا ہے۔ اعجاز اختر جنوبی وزیرستان اپر ...
انجینئر امیر مقام سے یو این ایچ سی آر پاکستان کی نمائندہ فلیپا کینڈلر کی ملاقات
وفاقی وزیر سیفران اور اْمور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے انکے دفتر میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایچ سی آر کی پاکستان میں نمائندہ فلیپا کینڈلر کی ملاقات اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغانوں کی فراخدلی سے میز ...
خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانا ت شروع ،تقر یبا 9لا کھ طلبہ و طا لبات شامل
خیبر پختونخوا میں 8 لاکھ 93 ہزارسے زائد طلبہ ، 4 لاکھ 22 ہزارطالبات شامل ہیں۔ صوبے میں 3ہزار 528 امتحانی ہال قائم کیے گئے ہیں ۔ امتحان میں 23 ہزار سے زائد اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے ۔تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام 1 لاکھ 78 ہزار 335 طلبہ اور 61 ہزار ...
خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث33افراد جاں بحق 46 زخمی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 33 افرادجاں بحق 46 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 17 بچے 8 مرد اور 8 خواتین جبکہ زخمیوں میں 6 خواتین، 32 مرد اور 8 بچے شامل ہے ۔ مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے س ...
فاطمید فاؤنڈیشن پشاور کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیاء ڈے کا انعقاد
فاطمید فاؤنڈیشن پشاور سنٹر کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیا ء ڈے کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہیموفیلیاء کے مریضوں سمیت ان کے والدین نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید جواد حسین کاظم ...
خیبر پختونخوا میں گلیشئیرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال کاامکان
پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر ، سوات ، دیر اپر، دیر لوئر ، کوہستان اپر، کوہستان لوئر ، مانسہرہ اور کُرم میں سیلابی صورتحال سامنے آ سکتی ہے۔ مذکورہ اضلاع کی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اپنے اپنے اضلاع می ...








