عجب خان کو کل “اعلی ترین صدارتی سول اعزاز براۓ حسن کارکردگی” شعبہ خطاطی و مصوری تفویض کیا جاۓ گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان عوامی،تعلیمی و سماجی حلقوں کی جانب سے عجب خان کو دلی مبارکباد اور صدر پاکستان کا شکریہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان دھرتی کے عظیم فرزند اور دنیائ ...
ڈیجیٹل گیمنگ انڈسٹری میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا موقع
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل گیمنگ انڈسٹری میں بااختیار بنانے کے لیے امریکہ اور مائنڈ اسٹورم اسٹوڈیو کا اشتراک امریکہ نے ایک معروف پاکستانی گیم ڈویلپر مائنڈ اسٹورم اسٹوڈیو کے ساتھ ایک اہم شراکت کا اعلان کیا جس کا مقصد خیبر پختونخوا کے نوجوانو ...
دریائے سندھ سے سونا نکالنے والی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 80 گرفتار
کوہاٹ پولیس کا دریائے سندھ سے سونا نکالنے والی مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، پولیس نے دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران غیر قانونی مائننگ کے ذریعے سونا نکالنے والے 80 افراد کو گرفتارکرلیا۔ چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں بھاری مشینری ...
ماں اور بچے کی بہترین نشو نما کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد
ماں اور بچے کی بہترین نشو نما کی آگاہی کیلئے بے نظیر نشو نما پروگرام کے تحت سماجی رویوں کی تبدیلی کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن فیمیل کے ہال میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال ،نیشنل پروگرام کے کوآرڈنییٹر ڈاکٹر ...
مانسہرہ ٹی بی عالمی دن کے حوالے سےڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ میں آگا ہی سیمینار
مانسہرہ ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے DHQ ہسپتال مانسہرہ میں ضلعی ٹی بی کنٹر ول پروگرام مانسہرہ اور اے سی ڈی کے زیر اہتمام آگا ہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹر کٹ ٹی بی فوکل پر سن ڈاکٹر اویس سلیم، ریجنل کوارڈینیٹر ڈاکڑر موسئ خان، ڈسٹ ...
ورلڈ فارسٹ ڈے کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں شجرکاری مہم
ورلڈ فارسٹ ڈے کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں شجرکاری مہم،ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران یوسفزئی،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس محمد بلال،ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان،ڈی ایف او لوئر چترال عبدالمجید،پرنسپل FCPS کے علاوہ دوسرے لاء اینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ...
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب، گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب، گورنر نے اجلاس طلب کرنےکےاحکامات جاری کردیے۔ اجلاس میں خواتین اور اقلیتوں کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، حکم نامہ صوبا ...
موٹر وہیکل سافٹ وئیر ڈیٹا بیس اور سافٹ وئیر اپگریڈیشن کے بارے میں اجلاس
صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول میاں خلیق الرحمن نے بدھ کے روز موٹر وہیکل سافٹ وئر ڈیٹا بیس اور سافٹ وئر اپگریڈیشن بارے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں بہترین اور صاف و شفاف ٹیکسیشن کا سسٹم لایا جا رہا ہے۔ ایکسائز ا ...
رمضان میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ؛ پشاور ہائیکورٹ میں سماعت
رمضان میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کےخلاف عباس خان سنگین ایڈوکیٹ کی دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت، سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا, سیکرٹری ف ...
خیبرپختونخوا تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی
محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ 8 رکنی کمیٹی سپیشل سیکرٹری کی قیادت میں کام کرے گی، کمیٹی سرکاری کالجوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے اور تمام شعبوں کو فعال کرنے کے لیے ہے. کمیٹی کی شرا ...








