وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی ذاتی دلچسپی سے قاقلشت فیسٹیول کا انعقاد ممکن ہوا۔ قاقلشت میڈوزبونی کی سیاحت کا ایک اہم سیاحتی مقام ہے۔جشن قاقلشت میں کثیر تعدادمیں ملکی و غیر ملکی سیاح آئے ہیں جو کہ خوش آئند بات ...
ایبٹ آباد: ٹریفک قوانین سے آگائی کے متعلق سیمینار کا انعقاد
برائٹ ہال ایجوکیشن سسٹم منڈیاں میں ٹریفک قوانین سے آگائی کے متعلق سیمینار کا انعقاد۔ٹریفک آگائی سیمینار میں ٹریفک قوانین سے آگائی دینے کے ساتھ ساتھ طلباہ و طالبات کو سڑک پر پیدل چلنے کے اصولوں سے متعلق آگائی بھی فرہائم کی گئی۔تفصیلات ڈی پی او ایبٹ آب ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے
آزادی صحافت کا عالمی دن ہر سال 3 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ ایک آزاد، خود مختار اور تکثیری میڈیا کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ یہ ایک دن ہے: میڈیا کو ان کی آزادی پر حملوں سے بچائیں اور ان صحافیوں کو خراج تحسین پیش کریں۔ جنہوں نے اپنے پیش ...
پاک فوج نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک جدید آپریشن روم کا افتتاح کر دیا
پاک فوج نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک جدید آپریشن روم کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کور کمانڈر نے شرکت کی ۔ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان باہمی تعاون کی کوششوں میں ایک سنگ میل ثابت ہوئی۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس آپری ...
شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاورمیں دختران پاکستان سیمینارکا انعقاد
معاشرے سے انتہاء پسندی کے خاتمہ ،امن، برداشت اور رواداری کے فروغ میں تعلیم یافتہ خواتین کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہار سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم خیبرپختونخوا (سی ای سی ای ای) کے سینیئر منیجر ڈاکٹر عرفان خان ...
چترال قاقلشت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایات کی روشنی میں اپر چترال میں واقع قاقلشت میڈوز (سبزہ زاروں) میں تین روزہ جشن قاقلشت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول میں فٹبال، کرکٹ، والی بال، رسہ کشی، بڈی دیک، نشانہ ب ...
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچوں کیلئے منعقدہ سپورٹس ایونٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری ہے۔ جس میں گزشتہ روز مختلف کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہوئے۔ سٹیڈنگ کرکٹ میں فاٹا نے پشاور بلیو کو ایک دلچسپ ...
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جینی میریٹ کا چترال میوزیم کا دورہ
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جینی میریٹ کا چترال میوزیم کا دورہ۔ کیلاش کی ثقافت و ورثہ کے تحفظ اور میوزیم کی بہترین تزئین و آرائش اور میوزیم میں رکھے گئے تاریخی نوادرات کے تحفظ کے لیے محکمہ آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا کے اقدامات کو سراہا۔
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع
انٹرمدارس گیمز کے سلسلے میں والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں شروع ہوگیا۔افتتاحی روز کھیلے گئے میچز میں ڈی آئی خان، بنوں اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری انٹر مدارس والی بال چیمپئن شپ کا پہلا میچ ڈی آ ...
کالام میں ایک لاکھ درخت لگانے کی مہم شروع
کالام میں ایک لاکھ درخت لگانے کی مہم آج پاک آرمی اور ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن بحرین نے شروع کردیا ۔آج تقریباً دوہزار درخت لگاۓ اور مزید کل لگاۓ جاۓ گے۔









