تحصیل تخت بھائی کے نوجوانوں نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے

تحصیل تخت بھائی کے نوجوانوں نے ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے کے لئے پورے گاؤں میں شجرکاری مہم کا سلسلہ تیزی سے شروع کیا ہے۔

مشران بھی کے ٹیم ممبرز کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ اپنی مدد آپ کے تخت شروع کی گئ مہم کے دوران مختلف پودے لگارہے ہیں۔ انھوں نے طلباء اور خاص کر نوجوانوں پر زور دیا ۔کہ وہ آگے آکرملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کریں ۔انھوں نے کہا کہ تنظیم مختلف فلاحی ایکٹویٹی کررہے ہیں۔عوامی تعاون اور ممبران کی مکمل انڈر سٹینڈنگ سے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket