Buying and selling of inflammable materials, crackers etc. is a legal offence

پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی

مردان کے تھانہ ہوتی پولیس نے بڑی مقدار میں آتش گیر مواد ، پٹاخے وغیرہ رکھنے کے الزام میں 03 دوکانداروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بدھ کے روز ایس ایچ او مراد خان کی قیادت میں کاروائی کرتے ہوتے ہوتی پولیس نے آتش گیر مواد ، پٹاخے ساتھ رکھنے والے دکاندار ذیشان، ...

Snow Sports Festival in MadakLasht

مداک لشت میں سنو سپورٹس فیسٹول

چترال کے علاقے مداک لشت میں سنو فیسٹیول کے اففتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور چترال سکاؤٹس کے افسران کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ گزشتہ روز ہونے والے سنو سپورٹس فیسٹول کے اففتاحی تقریب کے دوران بچییوں نے مہمانوں کو خوش ا ...

Inauguration of interactive and virtual tourism website

ورچوئل ٹورازم ویب سائٹ کا افتتاح

خیبرپختونخوا کے مشیر سیاحت، ثقافت و آثارقدیمہ زاہد چن زیب نے منگل کو پشاور میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام انٹرایکٹیو اور ورچوئل ٹورازم ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ اس نئے ویب سائٹ میں صوبہ کے تمام اہم سیاحتی م ...

Army appreciates Lakki Marwat Police

لکی مروت پولیس کو بہترین کا رکر دگی پر انعامات اور تعریفی اسنادسے نوازا گیا

 میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی (جی او سی نائن ڈویژن) نے بہترین کارکردگی پر ضلع لکی مروت پولیس کے دلیر اور بہادر ایس ایچ اوز، البرک، آر آر ایف اور اہلیٹ فورس سمیت پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا۔ تقریب انعا ...

عبداللہ ندیم کی میتھمیٹکس اولمپیاڈ ٹیسٹ میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن

ایبٹ آباد گلیات کی یونین کونسل نگری بالا سے تعلق رکھنے والے عبداللہ ندیم ولد سردار ندیم نے انٹرنیشنل کنٹیسٹ سینٹر میں پانچویں کوپرنیکس انٹرنیشنل میتھمیٹکس اولمپیاڈ ٹیسٹ میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے دنیا کے پچیس ممالک کے درمیان ہونے والے ...

نائٹ ٹورازم کا انعقاد

خیبرپختونخوا میں نائٹ ٹورازم کا آغاز

پشاور میں پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹووردا پشاور کی جانب سے پہلی بار نائٹ ٹورازم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ سیاحوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے، اس ایونٹ میں عوام کو پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر سمیت مقامی کوزین اور میوزیک سے لطف ان ...

Repatriation of illegal Afghan refugees through Torkham border

خیبر پختونخوا سے غیر ملکیوں کی انخلاء کا سلسلہ بدستور جاری

پشاور میں مقیم  202 افغان باشندوں کو آج طورخم کے راستے افغانستان بھیجا گیا جس سے مجموعی طور پر بھیجے جانے والے تارکین وطن کی تعداد  6750 ہو گئی۔ پختونخوا سے 5408،اسلام آباد سے 153 ، پنجاب سے 1152 ، آزاد کشمیر سے 37 تارکین وطن افغانستان بھجوائے گئے ...

Attempt to smuggle huge consignment of drugs from Afghanistan to Khyber Pakhtunkhwa failed

افغانستان سے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنےکی کوشش ناکام

افغانستان سے متصل قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ زرے سر سے 11 کروڑ روپے کی منشیات پاکستان سمگل کرنے والے ایک فرد کو گرفتار کر لیا گیا۔واضح رہے کہ یونائیٹڈ نیشن آفس آن ڈرگز اینڈ کرائمز (یو این او ڈی سی) رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سال 2022ء کے دوران افیون ...

Decision to build Khyber Pakhtunkhwa Liver Transplant Center and Bone Marrow Transplant Center

خیبر پختو نخوامیں لیورٹرانسپلانٹ سنٹر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹر بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔جس میں صوبے میں لیورٹرانسپلانٹ سنٹر  اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹر  بنانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ  اجلاس میں انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ کے پی نے ان ...