sep-rahadullah-passed-away-due-to-cardiac-arrest

سپاہی راحد اللہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

چارسدہ تحصیل تنگی کے علاقے خوڑ کورونو پلوسئ کلے کے رہائشی نوجوان راحد اللہ ولد کشمیر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔مرحوم پاک فوج کے سپاہی تھے اور کشمیر میں ڈیوٹی پر مامور تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 10 بجے اپنے آبائی قبرستان پلوسئ ک ...

In North Waziristan, a policeman was martyred by unknown miscreants

شمالی وزیرستان میں  نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں  نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار جان عالم ولد فدا اللہ سکنہ ہرمز میرعلی کی نماز جنازہ پولیس لائن میرانشاہ میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ میں ٹوچی کمانڈنٹ بریگیڈیئر عامر عباس ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب خا ...

Hangu District Badminton Championship ceremony concluded

ہنگو ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن چیمپئن شپ کی تقریب اختتام پذیر

ہنگو پبلک ہائی سکول میں ڈسٹرکٹ بیڈ منٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی ۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو نثار احمد خان ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ڈاکٹر حضرت اللہ،صدر بیڈ منٹن ایسوسی ایشن ہنگو شاہ حسین ایڈوکیٹ،پیر اب ...

Crackdown on poor food continues in Swat 2024

سوات میں ناقص خوراک کےخلاف کریک ڈاون جاری

سوات فوڈاتھارٹی سوات کا صوبائی وزیر خوراک اور سیکٹری فوڈ کے احکامات پر ناقص خوراک کی خلاف کریک ڈاون جاری، خوشحال خیبر پختنخواہ پروگرام کے تحت صوبائی وزیر خوراک اور سیکٹری فوڈکے احکامات کی روشنی میں ضلع سوات میں ناقص خوراک کی خلاف سخت اقدامات کا سلسلہ ...

the-election-commission-has-announced-the-training-schedule-of-polling-officers-for-the-general-elections-2024

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے پولنگ افسران کی ٹریننگ شیڈول کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں پولنگ افسران کی ٹریننگ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لسبیلہ طارق عزیز بگٹی کا کہنا ہیکہ اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اورپولنگ افسران کی ٹریننگ شیڈول کے مطابق 3 جنوری کو ...

The new academic year starts from 1st April and ends on 28th February 2025

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

نیا تعلیمی سال (2024-25) یکم اپریل سے شروع ہو گا جو کہ 28 فروری 2025 کو ختم ہو جائے گا۔ سرکاری سکولوں میں پہلی کلاس سے ہشتم تک سالانہ امتحانات 7 مارچ سے شروع ہونگے اور 20 مارچ تک تمام امتحان ختم ہوں گے 31 مارچ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا اور اپر یل ...

Fear of respiratory diseases and new type of Corona in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں سانس کی بیماریوں اور کورونا کے نئی قسم کا خدشہ

پشاور ڈی جی ہیلتھ نے اقدامات کیلئے ڈی ایچ او، ہسپتالوں کے ایم ایس اور سربراہان کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ خیبرپختونخوا کے تمام تدریسی ہسپتالوں کو بھی ارسال سانس کے انفیکشن اور انفلوائنزامیں اضافہ اور پھیلاﺅ کے تدارک کے لئے سخت اقدامات کی ہدایت ...

afghan repatriation 2024

خیبر پختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری

آج طورخم کے راستے 332 افراد افغانستان بھیجے گئے۔محکمہ داخلہ وقبائلی امورکیمطا بق مجموعی طور پر 6600 تارکین وطن کو افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا۔مجموعی طور پر خیبرپختونخوا سے 5287، اسلام ا?باد سے 129 ، پنجاب سے 1150 ، آزاد کشمیر سے 34 تارکین وطن ڈی پورٹ ہ ...

Smog and fog in Peshawar city and suburbs

شدید دھند کے با عث پشاورتا رشکئی مو ٹر وےبند  

مو ٹرو ے پو لیس کیمطا بق شدید دھند کے با عث پشا ور تا رشکئی مو ٹر وے ہر قسم ٹر یفک کیلئے بند کیا گیا ہے ۔مو ٹر وے پو لیس کی جا نب سے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے  کہ  دھند کے اوقات  میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے  د ...

The Peshawar Police thwarted an attempt by the terrorists to attack the police station and outpost

پشاور پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے اور چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی

خیبر پختو نخوا پو لیس کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تھانے اور چوکی پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ایس ایس ...