شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 12نومبر 2023 کی رات شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں اپنے جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران، سپاہی عبداللہ (عمر: 25 سال، رہائ ...
فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ، خیبرپختونخوا نے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا
ملک بھر سے فنکاروں،ہنرمندوں اور گلوکاروں کو یکجا کرنے کا مقصد ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں کی ثقافت کو ایک جگہ پیش کرناتھا، صوبائی وزیرثقافت سید جمال شاہ خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے 30سے زائد ہنرمندوں کے سٹالز سجائے گئے، خیبرپختونخ ...
خیبر پختونخوا میں 23 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رہ گئے
خیبر پختونخوا میں 23 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رہ گئے محکمہ داخلہ نے میپنگ مکمل کرلی ۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ ساڑھےسترہ ہزار غیر قانونی غیر ملکی موجود ہیں. میپنگ ڈیٹا کے مطابق خیبرپختونخوا کےگیارہ اضلاع م ...
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دورہ خیبرپختونخوا
چارسدہ:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑمرحوم نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے چارسدہ:نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ کیساتھ کابینہ کےدیگر ارکان بھی موجود چارسدہ : نگران وزیر اعظم کی مرحوم وزیر اعلی محمد اعظم کی وفات پرفاتحہ خوانی
پشا ور حسن خیل میں پاک فوج کی جانب سے ڈیجیٹل سکلز سنٹر کا قیام
حسن خیل ، پشاور میں نوجوانوں کو باصلاحیت ، ہنرمند اور بااختیار بنانے کیلۓ گورنمنٹ ہائی سکول شمشاتو میں ڈیجیٹل سکلز پروگرام کی بنیاد رکھی گئی ہے ۔ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو مختلف کورسز میں تربیت دی جائے گی ۔ اس پروگرام کا مقصد علاقے کے نوجوانوں کوڈی ...
نگران وزیر اعلی خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ
ایبٹ آباد.نگران وزیر اعلی خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا تعلق ایبٹ آباد کے گاؤں دکھن سیداں یو سی سربھنہ حالیہ یونین کونسل میر پور میرا سے ہے ۔سید اصغر حسین شاہ کے صاحبزادے ہیں۔ ان کے چچا ذاد بھائی سید سلطان شاہ کاکول کے ناظم بھی رہ ...
گورنرہاؤس پشاور میں نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقریب حلف برداری
خیبرپختونخوا کے نامزد نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ سے بطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیف جسٹس پش ...
خیبرپختونخوا حکومت نے ای گورننس کی جانب ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
صوبائی محکموں کی ڈیجیٹلائزیشن میں خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔صوبے کے انتظامی محکموں میں فائل ورک کو پیپرلیس بنانے کیلئے کے پی ڈیجیٹل ورک اسپیس کے نام سے ای گورننس پلیٹ فارم کا باضابطہ اجراءکیا گیا۔ای گورننس پلیٹ فارم کے اجراء کی تقریب کا ان ...
بالاکوٹ وادی کاغان کے بالائی علاقوں میں برفباری
بالاکوٹ وادی کاغان کے بالائی علاقوں میں برفباری سیاحوں کو کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں نے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گزشتہ روز بالاکوٹ و گردونواح میں بارش جبکہ وادی کاغان کے بالائی علاقوں بابو سر ٹاپ جھیل لولوسر بٹہ کنڈی جھیل سیف الملوک پر بھی ب ...
الخدمت ہسپتال چارسدہ میں فری آئی کیمپ کا اہتمام
الخدمت ہسپتال چارسدہ میں 12 نومبر بروز اتوار کو مستحق مریضوں کے لیے فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں جدید مشینوں کے ذریعے آنکھوں کا مفت آپریشن کیا جائے گا









