خیبرپختونخوا کے پہلے ڈیجیٹل آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم کا آغاز مربوط نظام (موبائل/ویب) رجسٹر، درخواست، تجدید، ادائیگی، پروسیسنگ اور پرنٹنگ کے لیے سٹریم لائن لائسنس کی درخواست کا عمل (آسان رسائی) بہتر پس منظر کی جانچ پڑتال (مجرمانہ ڈیٹا بیس، ایف آئی آر ...
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کا پولینڈ سے آئے سیاحوں کیلئے دورہ پشاور کا اہتمام
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام پولینڈ سے پاکستان کے دورے پر آئے ٹوورآپریٹرز کیلئے دورہ پشاور شہر کااہتمام کیا گیا جس میں پشاور شہر کے تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیروتفریح کرائی گئی۔دورے کا مقصد غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنا اور صوبے ...
سرحد چیمبر آف کا مرس کے صدر نے بزنس کمیونٹی کی سہولیات کیلئے بینک سہولت کاری ڈیسک کے قیام کا اعلان
سرحد چیمبر کے صدر فواد اسحق نے چیمبر ہاؤس میں بزنس کمیونٹی کی سہولیات کے لئے بینک فیسیلی ٹیشن ڈیسک کے قیام کا اعلان کیا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائم منسٹر یوتھ قرضہ سکیم کے تحت نوجوان ٗ مرد و خواتین انٹرپینیورز کو سولر انرجی ٗ قابل تجدید انرجی سمیت ...
جمرود پولیس کی جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
جمرود پولیس کی جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، 350000 جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کرکے ملزم حوالات منتقل مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جمرود نفیس خان کی خفیہ اطلاع پر انچارج کارخانوں وزیرڈھنڈ اتحاد آفریدی نے دوران ناکہ ...
غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی رضاکارانہ واپسی کی آج آخری تاریخ
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی رضاکارانہ واپسی کی آج آخری تاریخ ہے، کل سے ملک گیر آپریشن ہوگا۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ تمام غیر رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کے دوران تقریباً ای ...
پولیس تھانہ سرڈھیری اور پاک آرمی کا مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان PSP کے واضح احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا سلسلہ جاری۔ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز نصراللہ کے نگرانی پولیس اور پاک آرمی کے جوانوں نے سرڈھیری کے حساس مقامات پر سرچ اینڈ ...
غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر راستے سے وطن واپسی
حکومت پاکستان کی جانب سے 31 اکتوبر تک تمام غیرقانونی مقیم افراد کو نکلنے کا حکم جاری کیا گیا ہے خیبرطورخم کے راستے اب تک 70 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغانی اپنے ملک واپس جاچکے ہیں طورخم ذرائع کے مطا بق افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں تیزی آرہی ہے ...
جامعہ پشاو ر میں سالانہ کانووکیشن کا انعقاد
مہمان خصوصی چانسلر گورنر خیبرپختونخواحاجی غلام علی نے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے چار سو پچپن طلباء اور طالبات میں ڈگریاں تقیسم کیں۔ ڈگریاں لینے والوں میں 200 اُنسٹھ طالبات اور 196 طلباء شامل تھے۔ 5 پی ایچ ڈی اور 24 ایم فل سکالرز میں بھی ڈگریاں ت ...
بریسٹ کینسر کے حوالے سے اگاہی واک کا اہتمام
ہر سال اکتوبر کو مہینہ پینک ربن کے ساتھ بریسٹ کینسر کے بارے میں اگاہی اور بیداری کے لئے جانا جاتا ہے۔ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کی زیر نگرانی خیبر گرلز میڈیکل کالج کی میڈیکل سوسائٹی کے تعاون سے اج بریسٹ کینسر کے حوالے سے اگاہی واک کا اہتمام ...
لائق زادہ لائق انتقال کرگئے
معروف شاعر، ادیب اور براڈکاسٹر ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ڈائریکٹر پروگرام جناب لائق زادہ لائق انتقال کرگئے۔مرحوم کی تدفین انکے آبائی گاؤں مدین سوات میں کی جائیگی۔









