دیر پولیس اور دیر سکاؤٹ 185 ونگ کے درمیان کرکٹ میچ آج بوقت 11:15تا 13:30 بجے تک بمقام DTF چھاؤنی گراؤنڈ حدودِ تھانہ بلامبٹ میں 185ونگ کمانڈر ناصر اقبال کی قیادت میں دیر لوئر پولیس اور دیر سکاؤٹ 185 وینگ کے درمیان کرکٹ میچ شروع ہوا۔ تقر ...
ہزارہ: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینارز کا سلسلہ جاری
انسداد بدعنوانی شعور آگہی کے لئے آئرس ویلفیئر ٹرسٹ کا ہزارہ ریجن میں سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے۔ ایبٹ آباد پریس کلب میں انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے آئرس ویلفیئر ٹرسٹ کی چیئرپرسن صائمہ رضا ایڈووکیٹ چیئرپرسن آئر ...
ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی کے اشتراک سے کاروباری پلان کےحوالے سے سیمینار
ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ایبٹ آباد کیمپس میں سٹوڈنٹس سٹارٹ اپ بزنس سنٹر شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے اشتراک سے کاروباری پلان کے مقابلہ کے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔یونیورسٹی کے طلبہ نےمختلف پاکستانی برانڈ کی مصنوعات سے کاروبار کو فروغ ...
پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ پشاورریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نوشہرہ میں آغاز
پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ پشاورریجن انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ ضلع نوشہرہ کی تحصیل کرکٹ گروانڈ پرآغاز ہوگیا. ریجنل سپورٹس آفیسر کے زیرنگرانی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے منعقدہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ کالج نوشہرہ نے آئی سی ایم ...
انٹر کالجز گیمز، گورنمنٹ کالج پشاور نے ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ انٹر کالجز گیمز کی ٹرافی گورنمنٹ کالج پشاور نے اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ کالج پشاور نے 8 میں سے 5 گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پشاور یونیورسٹی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام منعقدہ تقر ...
ایف بی آر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر نئی شرط عائد کردی
بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے۔ ایف بی آرنے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیگیج اسکیم میں ڈرافٹ ترمیم کے تحت 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہ ...
تخت بھائی: کرپشن روک تھام کیلئےآ گاہی واک کا انعقاد
جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد ، ڈی ایس پی شکیل خان ، ایس ایچ او مراد خان ، مرکزی انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی کے صدر حاجی معزاللہ ، جنرل سیکرٹری حاجی شیر قیوم مست خیل ، مینا بازار کے صدر حاجی آفتاب مہمند ، سینئر نائب صدر حسنین مہمند،نا ...
گورنر ہاؤس پشاور میں “پبلک ڈے”کا باقاعدہ آغاز
گورنر ہاؤس پشاور میں پبلک ڈے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ پبلک ڈے کے پہلے روز گورنر ہاؤس پشاور میں شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شہریوں کے مسائل و شکایات سننے کیلئے موجود ہیں پشاورسمیت صوبہ بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد گ ...
ڈی پی اوآفس سوات میں ’’اوپن آفس’’ کا سلسلہ بدستور جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ناصر محمود اپنے دفتر میں منعقد "اوپن آفس" میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔ جس میں انہوں سائلین کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے اپنے پیغام میں کہا کہ ...
مہمند: ونگ کمانڈرو اورگلونو گاؤں کے مشران کے مابین جرگہ
مہمند کی تحصیل صافی میں مقامی ونگ کمانڈر اور گلونو گاؤں کے ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں امن واستحکام کو برقرار رکھنے کیلئے باہمی تعاون کے فروغ اور شر پسند عناصر کی سہولتکاری سے نمٹنے کیلئے خصوصی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ج ...









