Screenshot_2

ایبٹ آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے طلبا و طالبات کیساتھ خصوصی نشست

ایبٹ آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے مختلف سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ نشست میں شرکاء نے وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات کیے۔ مختل ...

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہند ...

Australian Army Chief Simon Stewart meeting with Army Chief General Asim Munir

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آ رمی چیف نے آسٹریلیا کے ساتھ پاک ...

Gathering in solidarity with Palestineفلسطین

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اجتماع

کوہاٹ کمپنی باغ کوہاٹ میں فلسطین اور کشمیر کے مظلوم اور دہشت گردی کے شکار مسلمانوں سے اظہار یکجتی کے حوالے سے اجتماع۔ اجتماع میں فلسطین سے آئے ہوئے مندوبین مفتی اعظم ڈاکٹر ابو ظہیر ناجی، ڈاکٹر محمود، بلال عسکری، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر ...

Heavy rain and hail in different areas of Dir

دیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کیساتھ ژالہ باری

دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کمراٹ، جہاز بانڈہ اور دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔ مردان کی تحصیل ...

Laky Marwat: Launch of campaign to administer anti-polio drops to childrenپولیو

لکی مروت: بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر فہد وزیر نے بچی کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔پولیو مہم 11 نومبر سے 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ لکی مروت کے 40یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر بچوں ک ...

Smog and fog in Peshawar city and suburbs

پشاورشہر اور مضافات میں سموگ اور دھندکاراج

دریاکابل اورجی ٹی روڈ کےاطراف دھندکی لپیٹ میں ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ کم،آمدورفت میں مشکلات کا سامناہے۔  دھند کے باعث ایم ون موٹر وے پشاور تا رشکئی بند کر دیا گیا ہے۔ پشاورموٹر وے پر حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حادثات سے بچاؤ کیلئےموٹر وے کو بند کی ...

Meeting called for promotion of 1000 officers in grade 20 and 21

گریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلب

اعلیٰ اختیارات کے حامل سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 15 ماہ کے وقفے کے بعد نومبر کے آخری ہفتے میں ہونے جا رہا ہے جس میں 20 اور 21 گریڈ کی سیکڑوں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے تقریباً ایک ہزار افسران کے پروموشن کیسز پر غور کیا جائے گا۔ ہائی لیول پروموش ...

Iqbal Day "Federal Government announced public holiday on November 9"

یوم اقبال‘‘ وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان’’

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو ملک بھر میں یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل ہ ...

DGISPR jamia ashrafia Lahore

ڈی جی ISPR کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء، فضلاء اور طلباء سے خصوصی نشست

پاک فوج کے خلاف جو بھی منفی پراپیگینڈہ بنا تحقیق کے پھیلایا جاتا رہا آج اس حوالے سے تمام ابہام اور شکوک و شبہات دور ہوگئے۔ ‏DG ISPR نے جس وسیع القلبی سے ہمارے سوالات کے مدلل جواب دیے وہ انتہائی خوش آئیند اور حوصلہ افزاء ہیں۔ پاک فوج ہماری آن اور شان ...