یکم ربیع الاول ۱۳۴۲ھ بمطابق 6 ستمبر 2024 جمعہ کو ہوگی 12 ربیع الاول ۱۳۲ھ بمطابق 17 ستمبر 2024ء بروز منگل کو ہوگی۔ ماہ ربیع الاول ۱۲۴۶ھ کا چاند دیکھنے کیلئے چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولا نا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رویت ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی
شرکاء نے فاتحہ خوانی کی اور مسلح افواج کے شہدا، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان شہریوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے پاکستان کے امن و استحکام کے لیے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔فورم کو موجودہ جی ...
رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشتگردی کا سر کچلیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا ہر حال میں خاتمہ کریں گے۔دہشتگردوں سے کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشت گردی کا سر کچلیں گے۔کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردوں کا خاتمہ ملک کی ترقی او ...
وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا نوجوانان پاکستان کی تقریب سے خطاب
نو جوا نا ن پاکستان تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے آرمی چیف جنر ل سید عا صم منیر نشا ن امتیاز(ملٹری)نے کہا آپ کی آنکھوں کی چمک دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور ...
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضافہ ہوگیا
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ۔ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضا ...
پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی
قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا اور اس فیصلے کااطلاق فوری ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے جدہ ...
پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تربیتی لانچنگ کا مقصدتربیت، تکنیکی پیرا میٹرزکاجائزہ لینا تھا۔ جب کہ اسٹریٹجک پلانزڈویژن، آرمی اسٹریٹجک ...
آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
راولپنڈی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں آج خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپن ...
صدر پاکستان کا یوم آزادی کے مو قع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں90روز کی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔سزاؤ ...
اسلام آباد: مسجد نبوی کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے
مسجد نبوی کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔گزشتہ روز ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔آج ڈاکٹر ...









