وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا ۔جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن نے نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اسٹریٹجک اداروں ک ...
پاک بحریہ نے ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیا
پاک بحریہ نے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیا۔ قبل ازیں پاک بحریہ کی جانب سے ان ایرانی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچایا گیا تھا. پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں آتشزدگی کی ...
سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ہوگئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 2مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ م ...
نومئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے عوام کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹھوس شواہد موجود ہیں ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے جواب میں افغانستان میں دہشت گردو ...
نئے مالی سال کا بجٹ 7 جون 2024 کو پیش ہوگا
تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز۔اس کے علاوہ میڈیکل الاؤنس ،ہا وس رینٹ الاؤنس ،کنوینس الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کرنے کی تجاویز شامل
سربراہ پاک بحریہ کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
سربراہ پاک بحریہ کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ہو ژونگ منگ سے ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال ۔ نیول چیف نے میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ذریعے علاقائی میری ٹائم امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ کے کرد ...
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا. پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے ۔ کہ 3 مئی کو 12 بج ک ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے کمی کر دی گئی۔ دوسری جانب ایل پی جی بھی سستی کر دی گئی، نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ا ...
ملک میں آئندہ 4 سال کیلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہوگا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے زیرانتظام تعلیمی ایمرجنسی نفاذ کی کانفرنس کل ہو گی۔تعلیمی بجٹ کو بھی صفر اعشاریہ پانچ ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈرکی ملا قات
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین ن ...









