ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کا استقبال وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ اور ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کیا۔ ایرانی صدر کے ...
پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس کا انعقاد کیا گیا
ایبٹ آباد پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس، 14ویں مجاہد کورس، 68ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 23ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس میں دوست ممالک کے 49 کیڈٹس بھی شامل تھے۔تقریب کے ...
وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر میں ماڈل ...
پشاور قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
پشاور۔ قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے۔ خیبر پختونخوا سے این اے 8 باجوڑ ، این اے 44ڈی آئی خان ، پی کے 22باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ کی خالی نشستیں شامل ہیں۔ انتخابی مہم جمعہ اور ہفتہ کی آدھی رات اختتام پذیر ہوگی۔ م ...
واشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 اجلاس میں شرکت کے ساتھ ورلڈ بینک کے صدر جے بنگا اور سعودی وزیر خزانہ سمیت دیگر اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 ...
آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد کی بلند سطح سے کم ہو کر 20 فیصد کے قریب آ گئی ہے اور مجموعی طور پر جی ڈی پی مثبت سمت میں بڑھ رہی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے مذاکرات ک ...
حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 پیسے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد پر پاکستانی علماء کرام سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم کی پاکستان آمد اور پاکستانی علماء کرام سے ملاقات کی ۔ تقر یب کا انعقاد پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی رہائش گاہ پر کی گئی ۔تقریب میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے شرکت کی۔سی ...
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا
سات نکاتی ایجنڈا جاری اجلاس میں سینیٹر اسحاق ڈار آرڈیننس 2024 ایوان میں پیش کریں گے۔این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمد کی پہلی ششماہی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 ایوان میں پیش کری ...
سعودی وزیرخارجہ کی سربراہی میں سعودی وفد آج پاکستان کا دو روزہ دورہ کرے گا
سعودی وفددو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں سعودی وزیرپانی و زراعت انجنیئرعبدالرحمان عبدالمحسن الفادلی، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری بدر البدر، سعودی خصوصی کمیٹی کے سربراہ محمد مازید التویجری اور دیگر شامل ہیں ...









