الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے. مردوں کے لیے ملک بھر میں 25 ہزار 320 پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے. خواتین کے لیے 23 ہزار 952 پولنگ اسٹشن قائم کیے جائیں گے. 41 ہزار 403 مشترکہ پولنگ اسٹشین قائم کیے جائیں ...
آرمی چیف کا جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب کیا۔ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، آرمی چیف پاکستان کو بنانے ...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے دستوں کی الیکشن میں تعیناتی کی منظوری دیدی ہے،دستے حساس حلقوں میں ریپڈ رسپانس ٹیم کے طور پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ...
خیبر پختونخوا میں مجموعی ووٹرز کی تعداد2کروڑ 16 لاکھ92ہزار381ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مجموعی ووٹرز کی تعداد2کروڑ 16 لاکھ92ہزار381ہے جس میں خواتین ووٹرز کی تعداد 98لاکھ61ہزار698اور مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ18لاکھ30ہزار683ہے۔ ریکارڈ کے مطابق18سے35سال کے درمیان ووٹرز کی تعداد سب سے ز ...
ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا معاملہ
ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کا گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ جے آئی ٹی کو مکمل اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جس اکاؤنٹ اور شخص کی شناخت کرتے ہیں اُن کےخلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ 500 سے زیادہ اکاؤنٹس کی نشاندہی کی ہے باقی ...
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا. اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت آج شام 4:30 پر ہوگا. اجلاس میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہونگے. پاک ایران صورتحال سمیت انتخابات ...
الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ قومی میڈیا میں پرنٹ ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا انفلونسرز شامل ہیں۔ 1. الیکشن مہم کے دوران قومی میڈیا پاکستان کے نظریات، خودمختاری ، سیکیورٹی کیخلاف کوئی خبر نش ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کا ڈیٹا جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے امیدواروں کا ڈیٹا جاری کردیا ہے۔ ای سی پی کے مطابق قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستوں کےلیے 5 ہزار 121 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں سے مرد 4 ہزار 807، خواتین 312 اور 2 خواجہ سرا شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ...
افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
ملک کے مختلف شہروں میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ۔ اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 15 جنوری کو مزید 778 افغان باشندے اپنے ملک چلے ...
عدلیہ مخالف مہم، وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
عدلیہ مخالف مہم، وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی. ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی. جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم کا معاملہ, ...






