The three-day international seminar on behalf of Bacha Khan University Charsadda has concluded کانفرنس

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی میں جاری تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کی جانب سے تین روزہ بین الاقوامی سیمینار اختتام پذیر ہو چکا ہے جہاں کانفرنس کے اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد خان، وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی پروفسیر ڈاکٹر زاہد حسین سمیت ایک سو سے زائد قومی و بین ...

Floods, several houses swept away by glacier eruption in Chitral

چترال میں گلیشئیر پھٹنے سے سیلاب، متعدد مکانات بہہ گئے

اپرچترال کے علاقے سوریج اپر چترال میں گلیشئیر پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ۔ طوفانی ریلے نے مسجد سمیت گائوں کو ملیا میٹ کردیا، 1 خاتون اور 1 شہری سیلاب میں بہہ گئے ۔ سیلاب سے 43 گھر مکمل تباہ جبکہ 15 کو جزوی نقصان پہنچا ، سیلاب سے 1 مسجد، 1 جم ...

Commencement of PMS Mandatory Training for Secretariat Service Group personnel سروس

سیکرٹریٹ سروس گروپ کے اہلکاروں کیلئے پی ایم ایس مینڈیٹری ٹریننگ کا آغاز

سیکرٹریٹ سروس گروپ کے اہلکاروں کیلئے پی ایم ایس مینڈیٹری ٹریننگ کا آغازہوا۔ محکمہ ایسٹبلشمنٹ کے ایچ آر ڈی ونگ سے جاری ہونے والے لسٹ کے مطابق سیکرٹریٹ سروس گروپ کے سپرانٹینڈنٹ، اسسٹنٹ، پرائیویٹ سیکرٹریز کیلئے 14 ہفتوں پر محیط پی ایم ایس مینڈیٹری ٹرینن ...

Successful rescue operation of Pakistani mountaineers by Pak Army helicopter پاک آرمی

پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستانی کوہ پیماؤں کا  کامیاب ریسکیو آپریشن

پاک آرمی نے پاکستانی  کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا۔گزشتہ دن 4 پاکستانیوں کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ براڈ پیک  سر کیا  جن میں انم عزیر اور عماربٹ بھی شامل تھے۔انم عزیر اور عمار بٹ سبمٹ کے دوران فراسٹ بائٹ  اور سنو بلینڈنس کا شکار ہوئے۔پاک آرمی سے ریسکیو کے ...

Charsadda: Khatam Al-Qur'an organized for martyrs' day of police پولیس

چارسدہ : یوم شہداء پولیس کے ایصال ثواب کیلئے ختم القرآن کا اہتمام

یوم شہداء 4 اگست کے حوالے سے پولیس اسٹیشن سرڈھیری میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرڈھیری گل ولی خان، ایس ایچ او تھانہ سرڈھیری مسعود خان اور دیگر پولیس اہلکاران سمیت مدرسے کے طلباء نے شرکت کی۔ختم القرآن پاک میں شہداء پولیس خیبر ...

Federal government's decision to reduce the prices of petroleum products پٹرول

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Dollar cheap in interbank, positive trend in stock exchange اسٹاک

انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 60 پیسے ہو گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 78 ہزار 971 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Abbottabad Police formally launched the plantation drive شجرکاری

ایبٹ آباد پولیس نے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان نے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان ، ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل ، ڈی ایف او  طارق علی شاہ نے پولیس ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد میں  پودے لگائے ۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب کا کہنا تھا ...