Champions of Legend Cricket Tournament: Pakistan beat Australia by 5 wickets

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

یونس خان 41 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔  مصباح الحق نے بھی شاندار ففٹی اسکور کیا۔شاہد آفریدی اور مصباح الحق ناٹ آوٹ رہے۔شاہد خان آفریدی نے 2 گیندوں پر لگاتار 2 وکٹیں حاصل کی۔شعیب ملک نے بھی 2وکٹیں حاصل کی۔

Successful operation of Orakzai Police and Counter-Terrorism Department

اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی کامیاب کاروائی

اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن اور  بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ زیڑ کمر اورکزئی میں نامعلوم دہشتگردوں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے ...

Negotiations between Pakistan Petroleum Dealers and the government failed

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات  ناکام

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ہڑتال ایک دن سے زیادہ بھی ہوسکتی ہےڈیلرز کو کہا ہے کہ4 جولائی تک کا پیٹرول پمپس پر رکھیں کل رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی ہونا شروع ہو جائینگے  گے ۔ملک ...

Saudi Arabia eases visa conditions for Pakistani tourists

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔2023 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ...

Nationwide Marriage Registration Abolished, New System Introduced

ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف

ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا۔ ٹیب نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا۔نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا ۔گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہونگے ۔ بائیومیٹرک ہو نے کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے ک ...

Abbottabad: Banda Sheikhan 11 won the final match of Tanveer Khan Memorial Cricket Tournament

ایبٹ آباد: تنویر خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بانڈہ شیخاں 11 نے جیت لیا

ایبٹ آباد حویلیاں تنویر خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بانڈہ شیخاں کلب بمقابلہ املیلہ الیون کے درمیان کھیلا گیا جو بانڈہ شیخاں الیون  نے میچ جیت لیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے افتخار احمد خان جدون تھے ۔جنہوں نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ...

Charsadda: Meeting regarding prevention of possible flood risks due to monsoon rains

چارسدہ: مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی خطرات سے بچاو کے حوالے سے اجلاس

آج 3 جولائی 2024 کو ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان فرید کی سربراہی میں آنے والے مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ سیلابی خطرات سے بچاو اور ہر قسم کی احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے غیر معمول اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں محکمہ صحت،  محکمہ تعلیم،  محکمہ ایریگیشن ...

Abbottabad: Ceremony in honor of Table Tennis Hazara Region's Tambarans players

ایبٹ آباد: ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیمبرانز کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

ایبٹ آبادانڈر-23 گیمز ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیمبرانز میڈل حاصل کرنے والی بچیوں کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی ممتاز سماجی شخصیت الخدمت کمیٹی کے چیئر مین امجد قدوس، سابق ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس اور ڈاکٹر شعیب حیدر تھے ۔اس موقع پر ...

Allowing Palestinian students to continue their studies in Pakistan

فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی اجازت

پی ایم ڈی سی کا غزہ کے طلبہ کو پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ ۔کونسل کے فیصلے کے بعد غزہ کے طلبا کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر  کی درخواست پر پی ایم ڈی ...

Due to extreme heat in Khyber Pakhtunkhwa, cases of gastro and diarrhea have increased

خيبرپختونخوا ميں  شديد گرمی كے باعث گيسٹرو و ڈائريا كے كيسز ميں اضافہ

خیبر پختو نخو ا كے مختلف ہسپتالوں ميں ایک ہفتے كے دوران 25 ہزار 996 کیسز رپورٹ کئے گئے ۔ جن ميں کئی افراد شديد خونی پيجش ميں بھی مبتلا پائے گئے۔محكمہ صحت كے مطا بق زيادہ تر گيسٹرو و ڈائريا كے كيسز پشاور، سوات، چارسدہ، ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوئے ہيں جہا ...