First Cardiology Summit held at LRH Peshawar

ایل آر ایچ تین دنوں میں 1000 سے ذائد مریضوں کا علاج

ایل آر ایچ میں عید کی چھٹیوں کے دوران ہزاروں مریضوں کا علاج کیا گیا۔ تین دنوں میں 1000 سے ذائد مریضوں کو پیٹھ کی بیماریوں کی شکایت رہی۔ جانوروں کے ٹھکراور چھری سے تقریباً 300 سے زائد زخمیوں کو ایل آر ایچ لایا گیا۔ روڈ ٹریفک آکسیڈنٹ کے 200 سے زائد زخم ...

Pakistan will face India in the Asian Lacrosse Games

پاکستان ایشیائی لیکروس گیمز میں بھارت سے ٹکرائے گا

ایبٹ آباد میں تیاری کے مراحل اور ٹرینگ کے بعد پاکستان ایشیائی لیکروس گیمز میں 2 جولائی کو بھارت سے ٹکرائے گا اسلام آباد، پاکستان تیار ہو جائیں ایک عظیم مقابلے کے لیے کیونکہ پاکستان سمرقند، ازبیکستان میں ہونے والے ایشیائی لیکروس گیمز میں اپنے حریف بھ ...

Law on Protection of Journalists; Conducting seminars

صحافیوں کے تحفظ کا قانون; سیمینار کا انعقاد

ایبٹ آباد.پاکستان پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام صحافیوں کے تحفظ کا قانون پروٹیکشن آف جرنلسٹس ایکٹ کے کمیشن کی تشکیل کو یقینی بنانے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیات ،پولیس افسران، ڈسٹرکٹ وہائیکورٹ بار کے نمائندوں، سول سوسائٹی ...

Naegleria and Measles

خسرے اور نگلیریا سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت

 محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے خسرہ اور نگلیریا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کیلیے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ پبلک ہیلتھ پروفشنلز کو خسرے اور نگلیریا سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت کی گئی۔ خسرے کے ٹیکوں سے ر ...

Tax-on-Marriage-halls

شادی ہالوں کو فیکسڈ ٹیکس ریجیم کا انتخاب کرنے کے لیے 25 جون کی ڈیڈ لائن

کیپرا نے شادی ہالوں کو فیکسڈ ٹیکس ریجیم کا انتخاب کرنے کے لیے 25 جون کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں شادی ہالوں کی سروسز سے وابستہ کاروباری افراد اور اداروں کو سیلز ٹیکس آن سروسز کے فیکسڈ ریجیم اور پرسنٹیج ریجیم می ...

Exemption on import of luxury electric vehicles

لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم

وفاقی بجٹ 25- 2024 میں لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت کا خاتمہ کردیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت واپس لی جا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 50 ہ ...

شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کی مالی امداد جاری کردی گئی

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کے قریب ماہوار مالی امداد کی قسط جاری کردی۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہوار مالی امداد کی م ...

شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شیڈول کے مطابق شروع ہوگا

شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شیڈول کے مطابق شروع ہوگا، بختیار خان مشیر سیاحت کی ہدایات کی روشنی میں تین روزہ فیسٹیول کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام موقع پر انتظامات کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں. ڈی سی اپر چترال نے م ...

chairman state life shoaib javed with governor KP faisal karim kundi

گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپوریشن کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپوریشن شعیب جاوید حسین نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا میں اسٹیٹ لائف کی سہولیات کا دائرہ کار بڑھانے کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈ ...