مردان: تحصیل شیرگڑھ کے علاقے سید کریم بانڈہ خوڑ میں لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات کے وقت کم روشنی کے باعث سرچ آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا تھا، جسے آج علی الصبح دوبارہ شروع ...
خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کے ای ٹرانسفر پالیسی سسٹم کا باضابطہ آغاز
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیرِ ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان نے پشاور میں محکمہ تعلیم کے ای ٹرانسفر پالیسی سسٹم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد خالد، اسپیشل سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم مس ...
ہیلتھ کیئر کمیشن: 3ماہ میں 7,544 طبی مراکز کا معائنہ، 1,650 مراکز سیل
خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے اپنی تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق صوبے میں طبی مراکز کے خلاف کارروائیوں اور نگرانی کے عمل میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن عزم رحمان کے مطابق صرف تین ماہ کے دوران 785 ...
پشاور میں سیف سٹی منصوبے کا افتتاح 31 جنوری کو ہوگا
پشاور: پشاور میں شہریوں کی حفاظت، جرائم کی روک تھام اور ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے سیف سٹی منصوبہ تیزی سے تکمیلی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح 31 جنوری کو کیا جائے گا۔ انہوں ن ...
سٹی ٹریفک پولیس پشاورکا ٹریفک قوانین بارے آگاہی دینے کا سلسلہ جاری
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیموں نے شہر کے مختلف سیکٹروں میں شہریوں کو نوپارکنگ' سیٹ بیلٹ ' ہیلمٹ ' ون وے ' ڈرائیونگ لائسنس ...
9لاکھ سے زائدافغان شہری وطن لوٹ چکے، کارڈر ہولڈر بھی شامل
افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری، اب تک 9 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد افغانستان روانہ ہوئے ہیں۔ افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل بدستور جاری ہے، محکمہ داخلہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق مختلف سرحدی راستوں کے ذریعے اب تک مجموعی طور پر 9 لاکھ 88 ہزار 812 ...
لکی مروت: سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
لکی مروت: کمانڈر 55 بریگیڈ بریگیڈیئر حیدر علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت نذیر خان نے صوبہ پنجاب سے متصل سرحدی علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چوکی میر عالمی اور درہ تنگ کا خصوصی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران پاک فوج اور پولیس کے افسران نے مجموعی ...
واٹس ایپ صارفین ہوشیار، اکاؤنٹس کی ہائی جیکنگ میں خطرناک اضافہ
پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ملک بھر میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہائی جیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک قومی سطح کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ادارے کے مطابق یہ خطرہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور سائبر ج ...
نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخواکے شرکاء نے منگل کے روزگورنر ہاؤس پشاور کا دورہ
نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخواکے شرکاء نے منگل کے روزگورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا۔ نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخواکے شرکاء پر مشتمل وفد کی قیادت بریگیڈیئر مبشر احمد عباسی کر رہے تھے۔ورکشاپ کے شرکاء میں خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے سیاسی، مذہبی، میڈیا، کھیل،کارو ...
قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد کی گورنر ہاؤس پشاور آمد
قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد نے مولانا طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علماء کرام پر مشتمل وفد نے صوبے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنے بھرپور کردار ا ...









