Chalam Josh, the religious festival of Kailash valley in Chitral

چترال میں کیلاش وادی کا مذہبی تہوار ’’چلم جوش‘‘ شروع

ہزاروں سال قدیم کالاش تہوار "چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا ۔ جس میں مقامی کالاش قاضیوں کی ہدایات کے مطابق رسومات کی ادائیگیاں کی گئیں ۔ کالاش خواتین کی کشیدہ کاری سے مزین لباس دیکھنے سے ...

District Mohmand: Organized training workshop for landlords in Ghazi Beg

ضلع مہمند: غازی بیگ میں زمینداروں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

اقوام متحدہ کی تنظیم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور محکمہ زراعت کے باہمی اشتراک سے قبائلی ضلع مہمند غازی بیگ سرکل میں زمیندار برادری کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام ہوا۔جس میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی فیلڈ فیسلٹیٹر فار مہمند ضیاءالر ...

free medical camp in Swabi with the support of Special Services Group Foundation

صوابی میں سپیشل سروسز گروپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

صوابی کے گاؤں پرمولو میں مقامی نوجوانوں کی تنظیم نے سپیشل سروسز گروپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں 450 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات دی گئیں۔ میڈیکل کیمپ میں آنے والوں میں زیادہ تر خواتین مریض تھیں۔ اس ...

6bc820cc-2376-470e-93be-8e321312953f

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے 9000 متاثرہ گھرانوں کیلئے امداد

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حاليه شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے پیش نظر کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کی ا ...

Naran-Kaghan road closed

لینڈ سلائیڈنگ : شاہراہ کاغان دوسرے روز بھی بند

شاہراہ کاغان گھنول کے مقام سے ٹریفک کےلئے دوسرے روز بھی بند ہیں۔ کاغان گھنول کے مقام سے بندش کو 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت گزر گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ کاغان کو کھولنے کا کام جاری؛ این ایچ اے حکام بھاری پتھروں کو توڑ کر سڑک کو ٹریفک کےلئے کھولا ج ...

pak vs ireland 2024 rizwan

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ. پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی. یاد رہے کہ ایئر لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا. محمد رضوان نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ناٹ آوٹ رہے.

FIA Immigration's big operation at Peshawar Airport

ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

جعلی پاسپورٹس پر خواتین اور بچوں کی بیرون ملک سمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے خاتون کو 5 بچوں سمیت آف لوڈ کیا تھا۔ بچوں کی عمریں 10 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ مسافر افغان پاسپورٹس پر یو کے جا رہے تھے۔ مسافروں کی جانب سے پیش کئے جانے ...

CURRENCY SMUGGLING KOHAT

حوالہ ہنڈی ملزمان گرفتار – 7 کروڑ 49 لاکھ روپے برآمد

ایف آئی اے کوہاٹ زون کی بڑی کاروائی, وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی اور ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتارک ...

Khyber Pakhtunkhwa: Wheat procurement process started from May 7

صوبائی حکومت نے 29 ارب روپے کی گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی

صوبائی حکومت نے تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی ہے جو دو ماہ تک جاری رہی گی۔ ظاہر شاہ طورو صوبے میں معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیر خوراک خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ...

Mohamed Zakaria of Egypt won the Chief of the Naval Squash Championship

مصر کے محمد زکریا نے چیف آف دی نیول اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرارپائے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انعقاد ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب ...