پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جینی میریٹ کا چترال میوزیم کا دورہ۔ کیلاش کی ثقافت و ورثہ کے تحفظ اور میوزیم کی بہترین تزئین و آرائش اور میوزیم میں رکھے گئے تاریخی نوادرات کے تحفظ کے لیے محکمہ آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا کے اقدامات کو سراہا۔
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع
انٹرمدارس گیمز کے سلسلے میں والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں شروع ہوگیا۔افتتاحی روز کھیلے گئے میچز میں ڈی آئی خان، بنوں اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری انٹر مدارس والی بال چیمپئن شپ کا پہلا میچ ڈی آ ...
کالام میں ایک لاکھ درخت لگانے کی مہم شروع
کالام میں ایک لاکھ درخت لگانے کی مہم آج پاک آرمی اور ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن بحرین نے شروع کردیا ۔آج تقریباً دوہزار درخت لگاۓ اور مزید کل لگاۓ جاۓ گے۔
وادی کیلاش میں5روزہ چلم جوش فیسٹیول 13مئی سے شروع
بہار کی آمد پر کیلاش قبیلہ کے مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے ملکی وغیر ملکی سیاح ہر سال کیلاش کا رخ کرتے ہیں۔ ٹورازم اتھارٹی کو بمبوریت میں سیاحوں کی سہولت کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ وہ خود بھی دیگر صوبائی وزراء کے ہمراہ تہوار میں شریک ہوں ...
پاک فوج کے تعاون سے قائم سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا افتتاح
خیبر پختونخوا میں پولیس اور پاک فوج کے مابین دہشت گردی کے خلاف مثالی تعاون جاری ہے جس کے تحت پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا افتتاح کر دیا گیا- کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا ...
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا. پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے ۔ کہ 3 مئی کو 12 بج ک ...
یونیورسٹی آف لکی مروت میں داخلوں کا آغاز ہو گیا
یونیورسٹی آف لکی مروت میں داخلوں کی اجازت دیدی گئی۔ کیمپس میں داخلوں کا سلسلہ موسم خزاں 2024 کے آنے والے سمسٹر سے شروع کیا جائے گا اور HEC اور HED کی جانب سے نئے داخلوں پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے کمی کر دی گئی۔ دوسری جانب ایل پی جی بھی سستی کر دی گئی، نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ا ...
خیبرپختونخوامیں لشمینیا کے 4319 کیسز رپورٹ
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے رواں سال رپورٹ ہونے والے لشمینیا کیسز کے اعداد وشمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال لشمینیا کے 4 ہزار 3 سو 14 کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں۔ گزشتہ چار ماہ میں لشمینیا کے سب سے زیادہ ضلع مہمند میں 1128 کیسز سام ...
خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ
ڈینگی وائرس کا پہلا کیس پشاور میں رپورٹ ہوا۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کو ڈینگی پر قابو پانے کیلیے طریقہ وضع کرنے کی ہدایات جاری کر دی،، بروقت رسپانس کیلیے کیسز کی تصدیق اور رپورٹنگ لازمی قرار دی گئی۔








