Workshop on medical ethics, patient rights held at Ayub Medical

ایوب میڈیکل میں طبی اخلاقیات، مریض حقوق پر ورکشاپ کا انعقاد

ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں انٹرنیشنل میڈیکل ریسرچ کانفرنس (IMRC’26) کے افتتاحی سیشن کے موقع پر "From Principles to Practice Implementing Medical Ethics in Resource-Limited Settings" کے عنوان سے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ جمعہ 28 اگست ...

Women's University Mardan's political science students complete 45-day internship

ویمن یونیورسٹی مردان کی پولیٹیکل سائنس طالبات کی 45 روزہ انٹرن شپ مکمل

ڈسٹرکٹ پولیس مردان کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی مردان کی Political Science طالبات کی 45 روزہ انٹرن شپ کی تکمیل پر ڈی پی او آفس مردان میں تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی مردان پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ، ہیڈ آف ڈی ...

Mardan: Crackdown on no-parking and encroachments

مردان: نوپارکنگ اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

مردان: مال روڈ پر نوپارکنگ اور تجاوزات کے خلاف ٹریفک وارڈن پولیس و کنٹونمنٹ بورڈ کی مشترکہ کارروائی کی گئی۔ ٹریفک وارڈن پولیس مردان اور کنٹونمنٹ بورڈ نے مال روڈ پر نوپارکنگ اور تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ غیر قانونی طور پر پارک گاڑیوں کو جرما ...

PDMA's Glacier Alert, advising the public to be alert

بالائی اضلاع میں گلاف کے ممکنہ خطرے پر پی ڈی ایم اے کا الرٹ

پی ڈی ایم اے نے بالائی اضلاع میں گلاف کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا. گرم موسمی حالات اور 31 اگست کی رات سے 4 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گلیشیئرز کے پگھلاؤ میں تیزی کا امکان۔ گلیشیئر جھیلوں کے حجم اور پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ...

Field Marshal Asim Munir leaves for Iran on important visit

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران روانہ

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں ایران روانہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، و ...

Takht Bhai: Special guests visit to archaeological site organized by Culture and Tourism Authority

تخت بھائی: کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام خصوصی افراد کا آثارِ قدیمہ کا دورہ

تخت بھائی کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد نے تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا ڈی جی کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی شاہد خان مہمند کی خصوی ہدایات پر دورے کا اہتمام کیا گیا تھا خصوصی افراد ...

Khyber Pakhtunkhwa Food Authority has launched a 2-day special campaign against candies in major hospitals of the province

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری خوراک کے خلاف کارروائیاں

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں غیر معیاری خوراک کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پشاور، ایبٹ آباد، نوشہرہ، چارسدہ، کوہاٹ اور صوابی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ پشاور گلبہار میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی خفیہ اطلاع ملنے پر بڑی کارروائ ...

Mardan: Naat recitation and Quran recitation competition held

مردان: نعت خوانی و حسنِ تلاوتِ قرآنِ پاک کے مقابلے کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ مردان کے زیرِ اہتمام ٹاؤن ہال مردان میں نعت خوانی اور حسنِ تلاوتِ قرآنِ پاک کے ضلعی سطح کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مدارس اور سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ مقابلے کے دوران طلبہ و طالبات نے نعت خو ...

Khyber Pakhtunkhwa Food Authority has launched a 2-day special campaign against candies in major hospitals of the province

خیبرپختونخوا: غیر معیاری اشیاء کے خلاف فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

خصوصی مہم کے دوران صوبہ بھر میں دودھ بردار گاڑیوں، ڈیری فارمز،ہول سیل سپلائرز اور دودھ کی دوکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ بین الصوبائی داخلی راستوں اور بین الاضلاعی شاہراہوں پر ناکہ بندیوں کے دوران دودھ کی چیکنگ کی گئی۔ موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز سے صوبہ ب ...

خیبرپختونخوا میں پہلی ڈیزاسٹر رسک پالیسی لانچ

ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی کا باضابطہ اجرا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی خیبرپختونخوا کو محفوظ، موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ اور خطرات سے باخبر صوبہ بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی ...