Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, November 11, 2026

خیبر پختونخوا میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم، 29 لاکھ بچیوں کی ویکسینیشن کا ہدف

پشاور — خیبر پختونخوا میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر میں 9 سے 14 سال کی عمر کی 29 لاکھ بچیوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

مہم کے لیے پانچ ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ بچیوں کو اسکولوں، مراکزِ صحت اور مقامی آبادیوں میں ویکسین لگائی جائے گی۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں تین لاکھ سے زائد بچیوں کی ویکسینیشن کا ہدف ہے۔

خیبر پختونخوا میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم، 29 لاکھ بچیوں کی ویکسینیشن کا ہدف

Shopping Basket