Rain in Balakot while snowfall in Kaghan valley

بالاکوٹ میں بارش جبکہ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع

بالاکوٹ وگردونواح میں بارش جبکہ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع ہے۔ شوگران، کاغان، ناران اور ملحقہ مقامات پر 6 انچ سے زائد برفباری ہوئی۔ بالاکوٹ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔  بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھن ...

FB_IMG_1708242417584

امیر حمزہ خان شینواری کی 30 ویں برسی: شاندار تقریب کا انعقاد

لنڈی کوتل جرگہ ہال میں خیبر پښتو ادبي جرګه کے زیر اہتمام پشتو زبان کے عظیم شاعر بابائے غزل امیر حمزہ خان شینواری کی 30 ویں برسی کے سلسلے میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخوا اور افغانستان کے مختتلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے عظیم ش ...

Rain continues in Swat and snowfall in upper areas

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا۔ مری میں آج اور کل طوفانی بارش برف باری کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے ک ...

33414_7526945_updates

پی ایس ایل9، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دی

پی ایس ایل9، افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 195 رنز بنائے۔ جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

Agreement to teach digital skills to two lakh students of Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا کے دو لاکھ طلبہ کو ڈیجیٹل اسکلز سکھانے کا معاہدہ

خیبرپختونخوا میں تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت میں اضافے کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا اور سی پیک کلچرل کمیونیکیشن سنٹر عوامی جمہوریہ چین کے درمیان ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت صوبے میں سرک ...

DI Khan: Visit of caretaker Chief Minister, discussion on development projects and law and order

ڈی آئی خان: نگران وزیر اعلیٰ کے دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر تبادلہ خیال

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے ڈی آئی خان کا دورہ کیا۔ کمشنر ڈی آئی خان کے دفتر میں منعقدہ اجلاس کی صدارت میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نگران صوبائی وزیر برائے تعمی ...

پختونخوا ميں برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ جمعہ سے شروع ہونے کا امکان

خيبرپختونخوا کے بالائی علاقوں ميں بارش ، برفباری اور ژالہ باری کا طاقتور سلسلہ جمعہ کی شام يا رات سے داخل ھونے کا امکان ہے۔ ہفتہ کی شام يا رات سے خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں تک يا سلسلہ پھيل جانے کا امکان ہے۔ ڈيرہ اسماعيل خان ، بنوں اور کوھاٹ ڈويژن م ...

Professional Squash Ranking List includes John Sher Khan, Jahangir Khan and Qamar Zaman

پروفیشنل سکواش رینکنگ فہرست میں جان شیر خان‘ جہانگیر خان اور قمرزمان شامل

پروفیشنل سکواش رینکنگ فہرست میں جان شیر خان‘ جہانگیر خان اور قمرزمان شامل رہے۔ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے مسلسل 100 سے زائد مہینوں تک ورلڈ ٹاپ 5 رینکنگ میں رہنے والے سکواش پلیئرز کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے 3 سکواش لیجنڈز شامل ہیں ان می ...

The National Women's and Boys' Under-15 Squash Competitions will start from February 19 in Peshawar

نیشنل ویمنز اور بوائز انڈر15 سکواش مقابلے 19 فروری سے پشاور میں شروع ہونگے

نیشنل ویمنز اور بوائز انڈر15 سکواش مقابلے 19 فروری سے پشاور میں شروع ہونگے, قمرزمان خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز سینئر اینڈ بوائز انڈر15 جونیئر سکواش مقابلے 19 سے 22 فروری تک قمرزمان سکواش کمپلیکس پشاور میں منعقد ہورہے ہی ...