تخت بھائی میں آلودہ پانی کے استعمال کے باعث ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کے پیش نظر الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا نے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے فری میڈیکل و سکریننگ کیمپ کا انعقاد آج کیا ہے۔ الخدمت ہیلتھ یونٹ پشاور سے ماہر ڈاکٹرز ...
ایبٹ آباد میں ورلڈ آٹزم ڈے تقریب کا انعقاد
ایبٹ آباد: ورلڈ آٹزم ڈے کے موقع پر کنگسٹن اسکول کے بانی سردار محمد عرفان محمدی سیفی کو چیمبر آف کامرس ایبٹ آباد کے صدر فہیم الرحمن سہگل کی جانب سے ان کی خدمات اور تحقیق کے اعتراف میں شیلڈ پیش کی گئی۔ تقریب کے دوران محمد عرفان نے آٹزم پر اپنی 25 سالہ ...
سعودی وزیر خزانہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد: مملکت سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ف ...
شاہ خان اور حائقہ حسن 61 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن
پشاور: 61ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاک آرمی کے شاہ خان اور حائقہ حسن نے انفرادی ٹائٹلز اپنے نام کر لیے، جبکہ ٹیم ایونٹس میں واپڈا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں ٹرافیاں جیت لیں۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقدہ ...
ایبٹ آباد میں “مینٹل ہیلتھ اینڈ لیڈرشپ کانفرنس 2026” کا انعقاد
ایبٹ آباد: نوجوانوں میں ذہنی صحت سے متعلق آگاہی اور قیادت کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں “مینٹل ہیلتھ اینڈ لیڈرشپ کانفرنس 2026” کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا اہتمام متصل پاکستان کی جانب سے کیا گیا، جس کا مقصد دورِ حاضر کے ...
پشاور ڈویژن میں پولیو مہم کا جائزہ اجلاس منعقد
پشاور: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے حوالے سے جاری مہم کا ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں ڈویژن کے پانچوں اضلاع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، قبائلی ضلع خیبر اور ضلع مہمند کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹر ...
پاڑہ چنار اور جنوبی وزیرستان میں پاکستان کی سفارتی کامیابی کے حق میں ریلیاں
پاڑہ چنار/کرم، جنوبی وزیرستان: کرم کے علاقے پاڑہ چنار میں اہلِ تشیع برادری کی جانب سے ایران کی حالیہ پیش رفت کے تناظر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجتماع کے دوران شرکاء نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ...
یومِ دستور: آئین عوام اور ریاست کے درمیان مقدس معاہدہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ دستور 10 اپریل 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کی یاد میں قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر دستور کے معماروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ج ...
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی لائسنسنگ مکمل ڈیجیٹل نظام پر منتقل
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی اور کے پی آئی ٹی بورڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے حوالے تقریب منعقد ہو ئی۔ چیئرمین فوڈ اتھارٹی بورڈ و ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکہ منصوبہ بندی و ترقی اسلام زیب کی زیر صدارت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کیدوران فوڈ اتھا ...
کمشنر ہزارہ ڈویژن کا ایبٹ آباد کے ٹرانسپورٹ اڈوں کااچانک دورہ
کمشنر ہزارہ ڈویژن، فیاض علی شاہ نے بدھ کے روز ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک وارڈن، اشتیاق خان کے ہمراہ شہر کے مختلف ویگن و ٹرانسپورٹ اڈوں کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کا مقصد مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا او ...




