آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان اور سی سی پی او سید اشفاق انور کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے شہر میں آلودگی کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے شہر میں قائم سکولز بسوں کیلئے فٹنس سرٹیفیکیٹس حاصل کرنے کیلئے باقاعدہ لیٹرز جاری کردیا۔ ...
دہشتگردی اور نفرت انگیز مواد شئیر کرنے والے 2 ہزار 560 اکاؤنٹس بلاک
دہشتگردی اور نفرت انگیز مواد شئیر کرنے والے 2 ہزار 560 اکاؤنٹس کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے بلاک کردیا. سی ٹی ڈی نے 3 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس پی ٹی اے،ایف ائی اے سائیبر کرائمز وینگ کےساتھ شئیر کی، سی ٹی ڈی نے رواں سال 23 ٹارگٹس کا ڈیٹا متعلقہ ریجنل ...
منشیات کی غیر قانونی سرگرمیوں سے نمٹنے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز
محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میں منشیات کی غیر قانونی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے. سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر نشہ آور ادویات کی بڑھتی ہوئی غیر قانونی فروخت اور ذخیرہ کے خلاف صوبے کے مختلف اضلاع میں حصوصی ...
خیبرپختونخوا انفارمیشن کمیشن اور ‘د حوا لور’ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا انفارمیشن کمیشن اور'د حوا لور' کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ دونوں اداروں کے درمیان معاشرے کے پسماندہ اور نظر انداز طبقے خاص کر خواتین، اور خواجہ سراؤں کو معلومات تک رسائی کے قانون اور اس کے فوائد سے متعلق آگاہی دینے اور تعا ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،بنوں میں ٹیبل ٹینس ٹرائلز شروع ہوگئے
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت بنوں میں ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزشروع ہوگئے، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹر خوشدل شاہ نے باضابطہ افتتاح کیا جبکہ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج پشاور علی ہوتی،آر ایس اوبنوں شفقت اللہ،صوب ...
کراٹے نیشنل ریفری کورس پشاور میں شروع ہوگئی
پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام اور صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے تعاون سے نیشنل ریفری کورس اور ایگزامینیشن 2023 حیات آبادسپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی جس میں خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع سے ریفری شریک ہیں، کورس کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹر حیات آ ...
قبائلی ضلع اورکزئی پی کے 94 سے پہلے خاتون امیدوار کی انٹری
قبائلی ضلع اورکزئی پی کے 94 سے پہلے خاتون امیدوار کی انٹری, اورکزئی ۔قبائلی اضلاع کی پہلی ریزو سیٹ پر سابقہ ایم پی اے بصیرت خان شنواری نے پی کے 94 اورکزئی سے کاغذات جمع کرکے باقاعدہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا. اورکزئی ۔ خواتین کو آگے بڑھنا ہوگا, اورکزئ ...
یوم قائداعظم رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
یوم قائداعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج حیات آباد میں رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس میں د س مختلف ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میں بی ایس زوالوجی نے بی ایس اکنامکس کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل حیات آباد ڈگری کالج ...
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن مقابلے آج سے شروع ہونگے
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن زون بی کے مقابلے آج سے پشاور یونیورسٹی بیڈمنٹن ہال میں شروع ہونگے جس میں مختلف یونیورسٹی کی ٹیمیں شرکت کرینگی۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے میڈیا سے گ ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،ایبٹ آباد می میں ہینڈ بال ٹرائلز اختتام پذیر
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ کے سلسلے میں میل ہینڈ بال کے ٹرائلزکنج فٹبال سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگئے جس میں کیمپ کیلئے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیاگیا، ٹرائلز پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی میں انٹرنیشنل کوچ عاصم رشید‘انٹرنیشنل پلیئر ن ...








