پشااور: پوری دنیا کی طرح آج یکم دسمبر 2023 کو خیبرپختونخوا میں ایڈز کا عالمی دن حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں منایا گیا۔ اس سال یعنی 2023 کا تھیم ہے "کمیونٹیز کو قیادت کرنے دیں"۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی ...
ہوپ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سپورٹس گالا اختتام پذیر
ہوپ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 20نومبرسے جاری سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا۔مختلف کھیل مقابلوں میں نمایاں برتری سمیت اسلامیہ ماڈل سکول سب کیمپس نے کرکٹ فائنل میچ میں الصافی اسلامک پبلک سکول کو شکست دےکر ھوپ آرگنائزیشن کا چیمپئن رہا۔ اختتامی تقریب میں ...
نجب خان آف چارسدہ انڈر 19ایشاء کپ کرکٹ سکواڈ میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19ایشاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی سکواڈ میں کا اعلان کر دیا۔ انڈر 19 ایشاء کپ دبئی میں 8 دسمبر سے شروع ہورہا ہے۔ نجب خان آف حسن خیل انڈر 19 ایشاء کپ کے لئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا چارسدہ کے لئے اعزاز ہے ...
پشاو ر شہریوں کی سہولت کیلئے ’’ایف ایم سی ‘‘ کے نام سے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی گئی
خصوصی ایپ کے ذریعے چوری اور چھینے جانے والے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی روک تھام کو یقینی بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کےخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے میں مدد ملے گی ۔ نئی موبائل ایپ فائنڈ مائی سیل فون ’’ایف ایم سی ‘‘ موبائل ڈیلرز کی رجسٹریشن کےلئے خصوص ...
الیکشن کمیشن آ ف پا کستان کی جا نب سے نئی حلقہ بندیوں کی فا ئنل لسٹ جا ری
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے 266 حلقے اور خواتین کی مخصوص نشستوں کی تعداد 60 ہوگی،قومی اسمبلی میں 10 نشستیں غیر مسلموں کی ہوں گی،قومی اسمبلی مجوعی طور پر 336 نشتوں پر مشتمل ہوگی۔دوسری جانب چاروں صوبوں میں 593 صوبائی اسمبلی کی نشستیں، ...
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور جنرل شانٹی مُور کا تاریخی گوڑگھٹری پشاور کے دورہ
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور پشاور میں امریکی قونصل جنرل شانٹی مُور کا تاریخی گوڑگھٹری پشاور کے دورہ۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کے افسران نے گوڑگھٹری پشاور کی تاریخ اور محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اس کے تحفظ و بحالی کے حوالے سے بریفنگ ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلا ن کردیا
خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو )کے تحت ہو نے وا لے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (ایم ڈی کیٹ )ٹیسٹ میں 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ٹاپ کرلیا۔ ٹیسٹ میں 46ہزار رجسٹر ڈ میں سے 34 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا ۔کے ایم یو کیمطا بق 402ا ...
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ سے متعلق شہریوں کو آگاہی
ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد اور ایجوکیشن ٹیم نے شہریوں کو شہر کے مختلف علاقوں میں آگاہی دی۔انہو ں نے شہریو ں کو دوران سفر سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی تلقین کی تاکہ حادثات کی صورت میں جانی نقصان سے بچ سکیں۔ ایس پی ایجوکیشن شازیہ ...
زرعی یونیورسٹی (ڈی آئی خان) میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کا انعقاد
زرعی یونیورسٹی ڈیر ہ اسما عیل خا ن میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2023 کی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے مہما ن خصو صی زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسما عیل خان کے رجسٹرار زرعی یونیورسٹی عبدالباسط خان، وائس چانسلر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ...
ایبٹ آباد گلیات کی بیٹی کا اعزاز
دکھن تتریلہ سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹیویسٹ و ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد کا بڑا نام ممبر ویلج کونسل تتریلہ سردار شبیر کی بیٹی ڈاکٹر سدرہ شبیر نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈرماٹولجسٹ کی 42 ویں سالانہ 3روزہ کانفرنس (17 تا ...









