قیام امن کے بعد قبائلی ضلع مہمند میں گرینڈ اسپورٹس میلہ مہمند امن ٹی ٹین لیگ کا انعقاد کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی بطور مہمان خصوصی شرکت قیام امن کے بعد نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ اور عوام کے اعتماد میں اضافے کی غرض سے ضلعی انتظامیہ ...
اسلحہ فروخت پر پابندی عائد
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابل قبول نہیں. اسلحہ ڈیلرز ممنوع بور ہتھیار فروخت نہیں کر سکتے،اسلحہ ڈیلرز لائسنس ہولڈرز کو بھی ممنوع بور ہتھیار فروخت نہیں کر سکتے. پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ع ...
محکمہ خوراک کی کارروائیاں‘ مزید 15 گرانفروش جیل منتقل
شہر میں بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا جا رہا ہے‘ کوئی قانون سے مبرا نہیں‘ جمشید آفریدی محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 15 افراد کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ سیکرٹری محکمہ خوراک ظریف المعانی اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن ...
گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز پشاور کے مابین تقریری مقابلے
گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز پشاور کے مابین تقریری مقابلے میں مڈل سکول گل آباد کی حسنہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی. گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز پشاور کے مابین تقریری مقابلے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول لاہوری گیٹ میں منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرک پشاور کے تقریبا سترہ سکولز طال ...
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا ڈسٹرکٹ بار کونسل صوابی سے خطاب
چیف پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار کونسل صوابی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے ایک جج کےلئے تقوٰی دار ہونا بہت ضروری ہے۔ موجودہ حالات میں ایک چیف جسٹس پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ چیف جسٹس نے وعدہ کیا کہ صوابی میں ک ...
اقلیتی مذہبی رہنماؤں میں اعزازی چیکس کی تقسیم
کیتھولک چرچ ایبٹ آباد میں اقلیتی مذہبی رہنماؤں کے لیے اعزازی چیکس کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں صوبائی محکمہ اوقاف پشاور کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے پندرہ ( 14 عیسائی، 1 ہند ...
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں عالمی ذیابطیس دن کے حوالے سے مفت شوگر کیمپ کا انعقاد
عالمی سطح پر ہر سال 14 نمبر کو عالمی ذیابطیس دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد عوام میں ذیابطیس مرض سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے اسی اسناء میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے پیڈز اور اینڈوکرینالوجی شعبہ جات کی جانب سے او پی ڈی میں مفت کیمپ ...
خیبرپختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا
محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بادل چاہے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں درجہ حرارت منفی 2 سینٹی گری ...
غیر قانونی غیر ملکیوں کی رضاکارانہ واپسی و جلاوطنی کا عمل جاری
پیر کے روزطورخم بارڈرکے راستے 3ہزار 239 افغانیوں کو انخلا کے دوران افغانستان بجھوایاگیاہے۔گزشتہ روزطورخم بارڈرکے راستے مزید580خاندان جس میں 825مرد،773خواتین اور1ہزار404بچے شامل تھے،افغانستان بھیجوائے گئے۔ملک کے مختلف علاقوں سے اب تک مجموعی طورپر3ہزا ...
خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا میں آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطا بق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ روز کالام کا درجہ حرارت منفی 2،چترال 2،پاراچنار 3،بنوں 10،پشاور 11 ڈگری سینٹی گری ...








