Tauseef Ahmed appointed interim chief selector

پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا

پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے ...

PM laptop Scheme at Gomal university 2023

پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم سے گومل یونیورسٹی کے 2 ہزار سے زائد طلباء مستفید

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت گومل یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے دو ہزار لیپ ٹاپ فراہم کردئیے گئے ہیں جنکی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ ڈویژن ظہیر السلام خٹک مہمان جبکہ پروگرام کی صدارت وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پ ...

afghanistan vs australia icc cricket men worldcup 2023

اسٹریلیاں نے افغانستان کو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔میکسویل کے 200رنز

ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔ میکسویل کی 201 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دونوں ٹیموں ...

The 10-day sports festival concluded in Dir  

دیرمیں 7 روزہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر ہو گیا  

ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے لال قلعہ میں سات روزہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا۔ سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ، والی بال، باسکٹ بال، فٹ بال، رسہ کشی، کراٹے اور میراتھن کے مقابلے منعقد ہوئے۔ جس میں 46 ٹیموں سمیت 600 کھلاڑیوں نے شرکت ...

جنوبی وزیرستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کیلۓ پاک فوج کا بڑا قدم

قوم کی بیٹیوں کے خوابوں کی تکمیل کی طرف ایک اور قدم ۔ پڑھے گا وزیرستان کو بنے کا خوشحال پاکستان, کوٹ کٹ ، ٹانک جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو تعمیر نو اور بحالی کے بعد فعال کر دیا گیا ہے. قیام امن کے بعد علاقے میں ...

Peshawar region trials completed for inter-regional volleyball tournament

انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل

انٹر ریجنل خیبرپختونخوا والی بال ٹورنامنٹ کے لئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ،خیبراور ضلع مہمند کے بیس سال سے کم عمرکے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ...

A special health clinic has been established for the transit camp established for the return of Afghan residents at the Torkham border

طورخم بارڈر پر افغان باشندوں کی واپسی کیلئے قائم ٹرانزٹ کیمپس کیلئے خصوصی ہیلتھ کلینک قائم

ہیلتھ کلینک میں ڈی ایچ او کی زیر نگرانی افغان باشندوں کو صحت کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ۔ ترجمان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کیمطا بق  پچھلے سات دنوں میں 1 ہزار سے زائد افغان باشندوں کا میڈیکل چیک اپ ہوا ہے انہوں نے مزید بتایا کہ  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ل ...

Regional Passport Office established at Jamrud

جمرود میں ریجنل پاسپورٹ آفس قائم

ضلع خیبر کے جمرود تحصیل میں ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے جانب سے پہلی بار ریجنل پاسپورٹ آفس کھول دیا گیا ہے۔  محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے جانب سے جمرود میں ریجنل پاسپورٹ آفس کھول دیا ...

Commencement of Abbottabad Commets University Abbottabad Sports Gala

ایبٹ آباد کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد سپورٹس گالا کا آغاز

ایبٹ آباد میں قائم کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں سٹوڈنٹس ویک 2023 کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام،ڈائریکٹر کامسیٹس ایبٹ آباد کیمپس پروفیسر ڈاکٹر محمد معروف شاہ تھے۔ تقریب میں،فکلیٹی،سٹاف سمیت طلباء و طال ...

بائیکاٹ کے باعث 50 فیصد اسرائیلی اشیاء کی خرید و فروخت بند

غزہ میں جاری ظلم و ستم کے خلاف پشاور میں اسرائیلی منصوعات کی بائیکاٹ کے دوران 50فیصد اشیاء کی خرید و فروخت بند ہو گئی ہیں۔ اسرائیلی منصوعات کے اٹھارہ اشیاء کے 50فیصد تک خرید و فروخت میں کمی کے باعث کروڑوں روپے کے نقصانات ہو چکے ہیں۔ پاکستان بزنس فورم ...