حکومت خیبر پختونخوا نے قدرتی آفات میں اموات اور زخمیوں کےلیے ریلیف کمپنسیشن ایکٹ کے تحت امدادی رقم میں اضافہ کردیا۔ اموات کی صورت میں ورثاء کو فی فرد 10 لاکھ روپے ملیں گے۔ اس سے قبل جان بحق افراد کے ورثاء کو 5 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جاتی تھی۔
بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا: پی ڈی ایم اے
بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا: پی ڈی اے کا کہنا ہے کہ بھارت نے پانی اُجھ بیراج سے چھوڑا ہے پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی دریائے راوی میں چھوڑا ہے۔ دریائے راوی سے منسلک اضلاع کی انتظامیہ ہنگامی صورتِ حا ...
شندورپولوفیسٹیول اختتام پذیر، چترال ایک دفعہ پھر فاتح قرار
چترال:خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ چترال کی ٹیم نے فائنل میچ میں گلگت بلتستان کی ٹیم کو پانچ گول کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کورکمانڈرالیون کور پ ...
تین روزہ تاریخی شندور پولو فیسٹول کا آغاز
تین روزہ تاریخی شندور پولو فیسٹول کا آغاز صوبہ خیبر پختونخواہ میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ یہ فیسٹیول 9 جولائی تک جاری رہے گا۔ 12,500 فٹ بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ میں کھیلا جانے والا اپنی نو ...
پاکستان کا سب سے بڑا شندور پولو فیسٹیول کا آغاز 7 جولائی سے ہورہا ہے
Photo: APP پشاور:خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام چترال اپر کی خوبصورت وادی شندور میں منعقد ہونے والا شندور پولو فیسٹیول کاآغاز کل 7 جولائی سے ہوگا جس میں چترال لوئر و چترال اپر کی ٹیمیں گلگت بلتستان کی ٹیموں سے مدمقابل ہونگی۔ فیسٹ ...
کے پی، کے مختلف اضلاع میں مسیحی برادری کا سویڈن کے خلاف مظاہرہ
پشاور: صوبےکی مسیحی برادری نے مختلف اضلاع میں سہویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقع کے خلاف مظاہرے کیئے۔ سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کی بے حرمتی اور جلانے کے خلاف بدھ کو مسیحی برادری چارسدہ، مردان اور مانسہرہ میں سڑکوں پر نکل آئی۔ مشتاق مسیح کی ...
خیبر پختونخواہ میں بارشوں، آندھی سے نقصانات کی تفصیل جاری
پشاور:صوبے کےمختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، آندھی درخت گرنے سے تین افرادجاںبحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے سے جاری رپورٹ کے مطابق دو افراد شانگلہ جبکہ ایک خاتون کرک میں جاںبحق ہوئی۔ 8 افراد زخمی ہوئے 7 گھروں کو جزوی جبکہ ایک گھر کومکمل نقصان پہنچا۔ زخمیوں ...
وزیرستان کے نعمان محسود نے انڈیا کے ہیمانشو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
ڈی آئی خان: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نعمان محسود نے انڈیا کے ہیمانشو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا انڈیا کے ہیمانشو نے 30 سیکنڈز میں 28 کیپ اپس کئے تھے جبکہ پاکستان کے نعمان نے 30 سیکنڈز میں 32 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز بک ...
پاک بحریہ کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے 4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کردی گئی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی شامل ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالصمد کمانڈر ...
حکومت کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سویڈن واقعے پر 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، ...









