آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکسان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جبکہ اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور اوپنر شان مسعودشامل ک ...

پاک فوج نے ملک کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھا ، عمران خان

کوئٹہ: نوشکی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردو ں سے لڑنے والے شہدا کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو مظاہر ہ پاک فوج نے کیا دنیا میں مثال نہیں ملتی، پاک فواج نے ملک کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھا ہے۔ عمران خان نے ...

خیبر پختونخوا میں کرونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ بھر میں گزشتہ روز مزید 12 افراد کورونا کے باعث انتقال کرگئے جس کے بعد کرونا سے مجموعی طور پر جاںبحق افراد کی کل تعداد 6 ہزار 65 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق پیر کے روز خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.8 ...

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال ۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 38 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ نئے رپورٹ ہونے والے  کیسز  کی تعداد 3338 ہے ۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44,779 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا ...

تین دن میں ملک میں 50 لاکھ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی

اسلام آباد: پاکستان نے مسلسل تین دنوں میں کووِڈ 19 ویکسین کی 50 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ملک میں 20 دنوں کے وقفے کے بعد 5,000 سے کم کوویڈ 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مزید 30 افراد وائرس کا شکار ہو گئے۔ پاکستان میں ٹیکے لگانے کا اعلان و ...

علی امین گنڈاپورکے بھائی عمرامین نااہل قرار

  الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کو الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسمعیل خان کے تحصیل میئرکے انتخابات کےلیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے علی امین اور عمر امین کو ضابطہ اخلاق کی خلا ...

شمالی وزیرستان: ضرب عضب سے متاثرہ تاجروں کو معاوضہ کی یقین دہانی

صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر سے آپریشن ضرب عضب سے تباہ ہونے والی شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے دکانوں ، بازاروں زمینوں کے مالکان ، اقوام موسکی ، میرعلی وزیر ، ہرمز ، عیسوڑی اور تاجر برادری کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات ۔ ملاقات میں صوبائی وزیر نے یقی ...

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کیا

پشاور بورڈ نے جماعت نویں اور دسویں سالانہ امتحانات میں داخلہ کا شیڈول جاری کردی۔ ریگیولر امتحان کیلئے نارمل فیس کی آخری تاریخ 8/03/2022 ، جبکہ پرائیویٹ کیلئے 10/03/2022مقرر۔ امتحانات 13 مئی (بروز جمعہ) سے شروع ہونگے۔ نوٹ: صوبہ کے تمام بورڈز کا یہی شی ...

مردان میں کرونا سے اموات میں اضافہ

پانچویں لہر سے کل ضلع مردان میں کرونا وائرس سے دو  مزیدافراد جاں بحق ہوگئے۔  یہ اموات گذشتہ روز مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ہوئیں جس کے بعد ضلع مردان میں وائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 590 ہوگئی ہے۔ ضلع میں اب تک 13988 افراد میں کرونا کی ت ...

جنوبی وزیرستان: خفیہ اداروں کی کارروائی، برقعہ پوش دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کے اطلاع پر جنوبی وزیرستان سرواکئی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن کیا۔ تلاشی کے دوران برقعے میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹی ٹی پی کے دہشت گرد اللہ نور کو گرفتار کر لیا گیا۔