پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے۔ زمبابوے کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ اب میزبان ٹیم کی 23 رنز پر دو وکٹیں گرچکی ہیں۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ...
چترال: برینس فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر
برینس چترال میں ہیڈکواٹر برینس فٹبال ٹورنمنٹ اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ایونٹ کے فائنل میں اچھے مقابلے کے بعد برینس یوتھ ایف سی نے مائوں ایف سی استان گول کو 1:0 سے شکست دے کر میچ اپنے نام کیا۔ اس ایونٹ کے اختتامی تقریب میں سینیٹر م ...
چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی آج نتیھا گلی میں ہوگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی آج نتیھا گلی میں ہوگی۔ گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کی ایبٹ آباد میں نمائش کی گئی تھی جس دوران ٹرافی کو آرمی پبلک اسکول ، ایبٹ آباد میڈیکل کالج، ٹھنڈیانی اور ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم لے جایا گیا ...
آغوش الخدمت چترال میں سپورٹس گالا کا افتتاح
آغوش الخدمت چترال میں اسپورٹس گالا کا شایان شان طریقے سے افتتاح ہوا۔ آغوش الخدمت چترال میں بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کیلئے مختلف پروگرامات منعقد ہوتے ہیں۔ جس میں سپورٹس کو بنیادی اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں آغوش چترال کے انتظام انٹر مڈل سکولز ...
تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر
تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم ن ...
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے آرام دیا گیا ہے اور انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔ رضوان کی جگہ آج کے میچ میں سلمان علی آغا کپتانی کریں گے جب کہ حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پلیئنگ الیون میں کپتان سلمان علی آغا س ...
پشاور میں شمع پریمیئر لیگ سیزن 2 کی ٹرافی رونمائی
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے کلب شمع کرکٹ کلب کی جانب سے پشاور میں شمع پریمیئر لیگ سیزن 2 کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی اس موقع پر فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں شمع ایسوسی ایٹس کے ذیشان حمید، امیتاز علی، حنیف ...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے
سکواش پلیئر ابراہیم محب کی انڈر 19میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی کے باصلاحیت کھلاڑی نیشنل چیمپئن ابراہیم محب انڈر19 نمبرون پوزیشن مستحکم کرکے سکواش کھیل میں عروج کی جانب گامزن ہیںوہ اپنی زبردست کارکردگی اور مستقل محنت کی بدولت نیشنل رینکنگ میں انڈر 19 میںپہلی پوزیشن پر براجمان ہیں‘ پاکستان سکواش فیڈری ...
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے پشاور میں شروع
خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی. پانچ روزہ ایونٹ میں پنجاب، پی اے ایف کے پی، اور سندھ سے 62 سے زیادہ باصلاحیت نوج ...









