پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے
سکواش پلیئر ابراہیم محب کی انڈر 19میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی کے باصلاحیت کھلاڑی نیشنل چیمپئن ابراہیم محب انڈر19 نمبرون پوزیشن مستحکم کرکے سکواش کھیل میں عروج کی جانب گامزن ہیںوہ اپنی زبردست کارکردگی اور مستقل محنت کی بدولت نیشنل رینکنگ میں انڈر 19 میںپہلی پوزیشن پر براجمان ہیں‘ پاکستان سکواش فیڈری ...
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے پشاور میں شروع
خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی. پانچ روزہ ایونٹ میں پنجاب، پی اے ایف کے پی، اور سندھ سے 62 سے زیادہ باصلاحیت نوج ...
خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع
خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ مانسہرہ میں شروع ہوگئی۔ جس میں صوبے بھر سے خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے کیا ان کے ہمراہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ منیبہ فاطمہ، اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ ...
انٹر سکول سپورٹس گالا اہتتام پزیر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے عوامی ایجنڈا کے تحت گراس روٹ لیول ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور نوجوان کو صحت مند انہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر اور کزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی ہدایات کے روشنی میں ضلعی سپ ...
استنبول میراتھون پاکستان کے امجد علی نے جیت اپنے نام کرلی
ترکیہ میں ہونیوالی استنبول میراتھون میں پاکستان کے امجد علی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور وہ اس ایونٹ میں پاکستان کے تیز ترین رنر رہے۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہونے والی گولڈ کیٹیگری کی استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز نے نمایاں کارک ...
جنوبی وزیرستان: سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر
جنوبی وزیرستان میں یکم اکتوبر سے یکم نومبر تک فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کے تعاون سے گرینڈ سپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا جو کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ فیسٹیول کا انعقاد جنوبی وزیرستان کے 10 مختلف مقامات پر کیا گیا۔ فیسٹیول میں کرکٹ کی ...
ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا کا انعقاد
صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے باضابطہ افتتاح کیا۔ ڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا گورنمنٹ کالج پشاور میں شروع ہوگیا جس میں پشاور زون کے 22 کالجز چودہ مختلف گیمز میں مد مقابل ہونگے گیمز کا ...
دورہ آسٹریلیاو زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈکااعلان
پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دورہ زمبابوے کے لیے بابر اعظم، نسیم شاہ او ...
ایبٹ آبادضلع میں سکولز ٹورنامنٹ کا سلسلہ زورو شور سے جاری
ایبٹ آبادضلع میں سکولز ٹورنامنٹ کا سلسلہ زورو شور سے جاری ہے۔ ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر افتخار الغنی ،ڈپٹی ڈی او نصیر احمد ،ضلعی جنرل سیکرٹری سکولز ٹورنامنٹ ضیاء شاہد نے کنج فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال کے مقابلوں کا رنگا رنگ افتتاح کیا۔ گزشتہ روز فٹبال کے سنس ...









